الحمدللہ ، آپ کیسی ہيں ؟ ان شاء اللہ ميں ذرا دير كے بعد آتى ہوں واپس ۔۔۔
السلام علیکم۔
کیسی ہیں ہماری بٹیا رانیاں؟
آپ کے یہاں تو فجر کا وقت ہو چلا ہوگا؟
آمين ، اس ميں دين يا علماء كا قصور نہيں ۔ لوگوں کے خود ساختہ تصورات ہيں۔اللہ ہی ہے جو ان کو ہدایت دے۔ غیر مسلم قرآن کو ہاتھ نہیں لگا سکتا۔ ارے بھئی جب تک غیر مسلم قرآن کو پڑھے گا ہی نہیں تو وہ اس کو سمجھے گا کیسے؟ اور سمجھے گا نہیں تو مسلمان کیونکر ہو گا؟
وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ جى چھوٹے بھيا ، اپيا خيريت سے ہے۔
جى فجر ہو گئی تھی۔