کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام۔

ویسے ہم نے ارادے کے مطابق مشروم اور ہرے چنے کا سالن بنایا ہے۔ لیکن ترکیب کیوں بتائیں بھلا؟ :)
 

مغزل

محفلین
ہم آج پھر آگئے ہیں دیکھیے کب تک آپاتے ہیں اور کب زندگی ہمیں اپنے کولہو میں دوبارہ گھسیٹ کر پیسنا شروع کرتی ہے ۔۔۔
پھر ہم بھی گائیں گے۔۔ کہ:
ہے مشقَ ’’ستم ‘‘ جاری ’’چکی‘‘ کی ’’معیشت‘‘ بھی
اک طرفہ تماشہ ہے ’’حسرت‘‘ بھی ’’طبیعت‘‘ بھی
:(:(:(
 
مغل بھیا اتنی یاسیت بھی ٹھیک نہیں۔ جتنے دن جئیں پوری زندہ دلی کے ساتھ جئیں۔ :)

ویسے بر سبیل تذکرہ، ہمارے یہاں کولھو میں پیلنا اور چکی میں پیسنا مستعمل ہے۔ :)
 
میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ، ابھی ابھی کپڑے دھو کر کچن صاف کر کے فارغ ہوئی ہی ہوں :)

چلیں پھر اپنی تھکی ہوئی بٹیا رانی کے لئے یہ فالودہ حاضر ہے۔ :)

photos+009.JPG
 

پپو

محفلین
کوئی چائےکافی پلائیں تھکے ہارے بندے کو فالودہ کھلانا تو مناسب نہیں پھر موسم بھی سرد ہو رہا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top