ابن سعید
خادم
میں ٹھیک ہوں بھیا۔۔ بس سر میں درد ہو رہا ہے۔۔ آپ کیسے ہیں ۔۔ ابھی تک سوئے نہیں آپ
ہم آج آپ کو بہت مس کر رہے تھے اس لئے نیند نہیں آئی۔
میں ٹھیک ہوں بھیا۔۔ بس سر میں درد ہو رہا ہے۔۔ آپ کیسے ہیں ۔۔ ابھی تک سوئے نہیں آپ
ہم آج آپ کو بہت مس کر رہے تھے اس لئے نیند نہیں آئی۔
بہت خوب بٹیا رانی۔ کون سا چیپٹر کیا آپ نے؟
اب بغیر اپنی بٹیا رانی سے بات کیئے کیسے سو جائیں بھلا؟
مقدس اپیا کیسی ہیں آپ ؟؟
اتنے دن کہاں تھیں میں آپ کو مس کررہی تھی ؟
وہ بھیا differential eq. والا تھا ناں بھیا اس کے فرسٹ والی کی ہے پورے بیس سوال ۔۔۔ ہی ہی ہی ویسے اتنے زیادہ بھی نہیں ہیں
بات تو ہو گئی ناں اب۔۔ اب سو جائیں
اوہ اچھا تو انٹگرل اور ڈفرینشیل کا کام چل رہا ہے۔ خوب۔
ویسے سعود لالہ ٹائم کیا ہوگیا ہے آپ کے ہاں ؟؟؟
میرے سے سلو کوئی نہیں ہوگا ذرا دیکھیں کب کا رکن ہوں مگر پھر بھی خیر مبارکبھئی پپو بھائی نے 2000 پیغامات کی حد بھی کراس کر لی اور ہمیں پتا بھی نہیں چلا۔ بہت بہت مبارک ہو۔
سوا چار بج رہے ہیں دلاری۔
میں ٹھیک ہوں عائشہ
تم کیسی ہو اور کیا کر رہی ہو۔۔ میں بس تھورا سا بزی تھی۔۔ کچھ شاپنگ میں۔۔ جب میں آتی تو تب تم نہیں ہوتی تھی۔۔ چلو میں تمہیں ابھی بتا دوں کہ میں نیکسٹ 3 دن غائب رہوں گی۔۔منڈے سے نارمل روٹین ہو جائے گی پھر سے
یہ خریداری ابھی تک مکمل نہیں ہوئی؟ لگتا ہے تیمور کے سارے پیسے خرچ کروا کے دم لو گی۔
اوہ خدایا
یعنی صبح ہونے والی ہے۔۔۔بہت بری بات ہے لالہ اب سوجائیں ۔کوئی اور پیغام نہیں ۔