مقدس
لائبریرین
اور جب تک روٹین ابنارمل رہے تب تک فون درست حالت میں رکھیئے گا۔ شادی کے موقع پر جو ہوا تھا آپ کے فون کے ساتھ وہ نہیں ہونا چاہئے، سمجھیں آپ؟
ہی ہی ہی۔۔ جی بھیا۔۔ فون تو پاس ہی ہو گا لیکن اگر وہ چارج نہ ہوا تو سچی میں اٹ واؤنٹ بی مائی فالٹ