ہاہاہاہاہا آپ کہہ سکتے ہیں بھیا
کیونکہ پہلے گھر پہنچتے ہی لیپ ٹاپ اٹھایا اور اس پر اسٹارٹ یا جاتے ہی سو جانا۔۔ یا چائے کا کپ لے کر ٹی وی کے سامنے بیٹھ جانا اور بابا سے باتیں کرنا۔۔ اپنی باری پہ کام کرتی تھی۔۔ پر اب سوچتی ہوں کہ میرے جانے کے بعد تو فاطمہ اور صالھہ نے ہی سارے کام کرنے ہیں امی کے ساتھ تو ابھی میں کر لیتی ہوں ۔ دین کیں ڈو اٹ ونس ایم گان۔۔