اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ آپ کو کام ہے مگر کرنے کو جی نہیں چارہا ہے
اللہ سائیں کا فضل ہے لالہ آپ سنائیں؟؟؟
سعود بھیا کو اب ڈانٹ پڑے گی مجھ سے ۔ہم نے تو سنا دیا بٹیا رانی۔ ویسے سننے میں آیا ہے کہ آپ فیس کریم لگاتی ہیں تو سب سے پہلے ناک کی نوک پر لگاتی ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟
سعود بھیا کو اب ڈانٹ پڑے گی مجھ سے ۔
ہم نے تو سنا دیا بٹیا رانی۔ ویسے سننے میں آیا ہے کہ آپ فیس کریم لگاتی ہیں تو سب سے پہلے ناک کی نوک پر لگاتی ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟
ہم نے اپیا رانی کے ڈر سے اپنی دم دبا لی ہے۔ ویسے اپیا آپ تو بتا دیں چپکے سے کہ ناک کی نوک پر کریم لگاتی ہیں یا نہیں؟
میں فیس کریم لگاتی ہی نہیں ہوں لالہ
بس فئیر انڈ لولی لگاتی ہوں
میں کوئی کریم وغیرہ کا بہت کم استعمال کرتی ہوں۔
وعلیکم السلام۔
سب لوگ اچھے ہی ہوں گے انشااللہ
وعلیکم لسلام پپو بھائی اور نوید بھائی کیسے ہیں آپ لوگ؟
ہا ہا ہا ہا، چلیں اچھا ہوا کہ آپ نے بتا دیا ورنہ ہم تو سمجھتے تھے کہ وہ فیس کریم ہے جس پر ہماری دونوں ننھی پریوں میں چھینا جھپٹی ہوتی ہے۔
ویسے فئیر اینڈ لولی تو بریڈ پر لگا کر کھانی والی کریم ہے ناں؟
کہاں ہوتی ہے لالہ
ہم کریم سے کبھی نہیں چھینا جھپٹی کرتے