وہ کیا ہے سعود بھائی آج خاتون اول کو مجھے سے پہلے جانا تھا تو مجھے تو یہی آسان نظر آیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #261 وہ کیا ہے سعود بھائی آج خاتون اول کو مجھے سے پہلے جانا تھا تو مجھے تو یہی آسان نظر آیا۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #264 السلام علیکم ! صبح بخیر ۔۔۔ویسے اب تو دوپہر ہونے والی ہے ۔۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #266 جی یہ تو ہے لالہ ۔۔پر ہم لوگ تو صبح صبح ہی اٹھ جاتے ہیں چھٹی والے دن بھی ۔۔
پپو محفلین اکتوبر 23، 2011 #267 آپ کی بات نہیں اکثریت لاہور میں اور اسلام آباد جیسے شہروں میں سنڈے والے دن بعد دوپہر ہی سو کر اٹھتے ہیں
آپ کی بات نہیں اکثریت لاہور میں اور اسلام آباد جیسے شہروں میں سنڈے والے دن بعد دوپہر ہی سو کر اٹھتے ہیں
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #269 جی لالہ ہم لوگوں تو بہت ڈانٹ پڑتی ہے اگر تھوڑی دیر ہوجائے تو ۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #271 بہت سی خواتین کہتی ہیں کہ میں تو اذانوں کے ساتھ اٹھ جاتی ہوں ۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ ظہر کی اذانیں ہو رہی ہوتی ہیں۔
بہت سی خواتین کہتی ہیں کہ میں تو اذانوں کے ساتھ اٹھ جاتی ہوں ۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ ظہر کی اذانیں ہو رہی ہوتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #273 پپو بھائی اس میں کمال کی کیا بات ہے؟ کمال تو وہ کرتی ہیں جو اذانوں کے ساتھ اٹھتی ہیں۔
mfdarvesh محفلین اکتوبر 23، 2011 #278 السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں، آج بہت مصروفیت چل رہی ہے میری طرف تو
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2011 #279 ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم سب کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پپو نے کہا: و علیکم السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دونوں کا ایک دوسرے پر اثر لگتا ہے۔
ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم سب کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پپو نے کہا: و علیکم السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دونوں کا ایک دوسرے پر اثر لگتا ہے۔