اور کون کون شامل ہے الفاظ کے کنجوسوں میں؟
میں سوچ رہی ہوں میں کنجوس ہوں یا نہیں !
میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ، آپ کے امتحانات کے نتائج کیا رہے سعود بھائی ؟
۔۔۔ اللہ آپکو عمرِ خضر دے۔۔۔
احباب کھاتے پلاؤ فاتحہ ہوتا۔۔۔
و علیکم السلام
کچھ زیادہ مصرفیت ہو گئی ہے کیا؟
آہاں تھوڑی سی ہوں بھی اور تھوڑی سی نہیں بھی ہوں
وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں درویش بھائی اور ہماری ناعمہ بٹیا رانی؟
اللہ سائیں کا فضل ہے لالہ آپ سنائیں؟؟؟وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں درویش بھائی اور ہماری ناعمہ بٹیا رانی؟