ابن سعید
خادم
وہ تو پہلے بھی اپنی روٹین تھی، باقاعدگی سے مہینے میں چار پانچ مرتبہ برش کر لیا کرتا تھا
اوہ میرے خدا، اس قدر مہنگائی میں اتنا برش کریں گے دانت کے ساتھ ساتھ برش میں گھس کر ختم ہو جائیں گے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ صرف برش ہی استعمال کرتے رہے ہوں گے، ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کر کے جیب پر مزید ظلم نہیں ڈھایا ہوگا۔