کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وہ تو پہلے بھی اپنی روٹین تھی، باقاعدگی سے مہینے میں چار پانچ مرتبہ برش کر لیا کرتا تھا :rollingonthefloor:

اوہ میرے خدا، اس قدر مہنگائی میں اتنا برش کریں گے دانت کے ساتھ ساتھ برش میں گھس کر ختم ہو جائیں گے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ صرف برش ہی استعمال کرتے رہے ہوں گے، ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کر کے جیب پر مزید ظلم نہیں ڈھایا ہوگا۔ :)
 
میم نون

محفلین

ٹوٹھ پیسٹ وہ کیا ہوتا ہے؟ :rollingonthefloor: :whistle:

ویسے اس دفعہ پاکستان گیا تھا تو کبھی کبھار مسواک بھی استعمال کی ہے، مفت کی :grin:
 
میم نون

محفلین
جی ہمیں تو اس سے بھی زیادہ مزہ آیا تھا، کیونکہ ہمارے سسرال میں نیم کا درخت ہے اور ہماری بیگم نے خود ہمارے لئیے مسواک بنائی تھی :)
درخت کے نیچے سے ہی کاٹ لی تھی اوپر چڑھنے کی ضرورت نہیں پڑی :grin:
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔ ارے بھئی ہم کنجوس نہیں ہیں۔۔۔سلام کر کے بس ایک کتاب پڑھنے بیٹھ گئے تھے علمی سرقوں پر۔۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے لالہ
آپ سنائیں ؟
ویسے لالہ صبح چھٹی ہے بھلا ؟

بیٹا جی۔۔۔زخموں پر نمک مت چھڑکو۔۔۔ حکومتِ پاکستان نے تو عام تعطیل دی ہے مگر ہم نجی ادارے میں ملازم ہیں۔۔نجی شعبہ اپنے مرضی سے چلتا ہے :sad2: ہاں تمہاری یقیناً چھٹی ہوگی۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top