میں نے کھانے ہیں چاچو۔۔۔
ویسے ساتھ میں تھوڑی سی چینی بھی ڈال لینی تھی تو زیادہ مزے کے لگتے ۔
ہمارا تعلق ہندوستان سے ہے عائشہ ۔ ہی ہی ہی
اچھا ہمیں اس بات کا علم نہیں تھا دیکھتے ہیں ۔
پاکستان میں چینی چائے میں ڈالنے کو نہیں ملتی، امرودوں میں کہاں سے ڈالوں۔
بقول عائشہ بٹیا رانی، "ہم کو کیا پتا"؟![]()
سمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا ۔۔لیکن ابھی آپ شاید کہیں اور ہیں ناں ؟
سمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا ۔۔
ہم سعودی عرب میں رہتے ہیں عائشہ ۔جی ٹھیک ہے سمجھ لیا![]()
آخر کو اپیا نے بتایا لیکن تب جب عائشہ بٹیا امید چھوڑ چکی تھیں۔![]()
خبریں ختم ہوئیں اور اب میں ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔