کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور مجھے اور بھی تھوڑی سی آتی ہے۔ بلکہ آتے آتے رہ جاتی ہے۔ ویسے اتنا ہمیں پتا ہے کہ "گردن" مصدر نہیں ہے، اگر چہ اس کے اخیر میں "دن" ہے۔ :)

جی بالکل جیسا کہ لفظ "تن" میں "ت" اور "ن" ہونے کے باوجود یہ بھی اس شرط پر پورا نہیں اترتا ۔
 

محمد امین

لائبریرین
یا اللہ۔۔۔۔۔۔ ہم نے "دلّی" کو دور لے جا کر غلطی کی۔۔۔۔۔۔۔۔ کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں۔۔ دلی قریب ہے بھئی بہت ہی قریب ہے۔۔بلکہ یہ رکھا ہوا۔۔۔۔:talktothehand::talktothehand:

:hypnotized::hypnotized::hypnotized::hypnotized:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top