محمد امین
لائبریرین
بڑی عید پر بکرا لیتے ہیں، کپڑے نہیں۔ کپڑے چھوٹی عید پر لیتے ہیں۔
ہی ہی ہی ہی ۔۔۔مجھے نمازِ عید کے لیے کپڑے لینے ہیں کیوں کہ چھوٹی عید پر جو کرتے لیے تھے وہ جمعے کے جمعے پہن ڈالے۔۔
بڑی عید پر بکرا لیتے ہیں، کپڑے نہیں۔ کپڑے چھوٹی عید پر لیتے ہیں۔
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اور اب شگفتہ بٹیا کچھ سرپرائز گفٹ پر بھی روشنی ڈال دیں۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
شمشاد بھائی ، پڑھائی سے ہی متعلق ایک چیز ہے اگر آپ اندازہ لگا سکیں ۔
ششماد بھائی ، پڑھائی سے ہی متعلق ایک چیز ہے اگر آپ اندازہ لگا سکیں ۔
بڑی عید پر بکرا لیتے ہیں، کپڑے نہیں۔ کپڑے چھوٹی عید پر لیتے ہیں۔
السلام علیکم۔۔۔سعود میاں وہ لغات کے کام کی تفصیل تو بتاؤ
مفت میں بھلا کیوں بتا دیں تفصیل؟
اچھا تو آپ ہمیں پیسوں کی رشوت دے کر جاننا چاہتے ہیں؟ اس بات کی شکایت لگائی جائے گی ننھی پری سے۔
وعلیکم السلام۔۔۔۔ بس تھوڑی طبیعت بوجھل ہے۔۔۔آپ سنائیے۔۔۔
ہمیں تو لائف لائن چاہئے۔
طبیعیت کیوں بوجھل ہے ؟
ایسا کریں کہ پیسوں کی بجائے دعائیں لے لیں ۔