نہیں ابھی ایسے دن تو نہیں آئے خیر۔ :)
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #282 السلام علیکم ، صبح بخیر ! خیریت سے ہیں سب ؟ ایک بہت روشن صبح ہے آج ۔ اتنی اچھی دھوپ ہر جانب روشنی ہی روشنی !
السلام علیکم ، صبح بخیر ! خیریت سے ہیں سب ؟ ایک بہت روشن صبح ہے آج ۔ اتنی اچھی دھوپ ہر جانب روشنی ہی روشنی !
ابن سعید خادم اکتوبر 30، 2011 #283 وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اور اب شگفتہ بٹیا کچھ سرپرائز گفٹ پر بھی روشنی ڈال دیں۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #289 سعود بھیا سوئیں گے کب ؟ کیا آپ کو بھی تکیہ پیش کرنا پڑے گا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #290 و علیکم السلام اور صبح النور۔ یہ آج عائشہ صبح ہی صبح کیسے آ گئی؟
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #291 بس ایسے ہی آگئی ہوں ۔۔چاچو آپ سے تو بات ہی نہیں ہوتی آپ اتنا کم کم کیوں آتے ہیں یا مجھے ہی لگتا ہے ؟
ع عندلیب محفلین اکتوبر 30، 2011 #295 عائشہ عزیز نے کہا: آج سنڈے ہے ناں اپیا ایک ہی تو چھٹی ہوتی ہے بس ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا تو کیا پاکستان میں بھی سنڈے کو ہی چھٹی ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں ہندوستان میں بھی سنڈے کو ہی ہوتی ہے۔ ویسے یہاں سعودی عرب میں جمعہ کا دن ہے چھٹی کا ۔
عائشہ عزیز نے کہا: آج سنڈے ہے ناں اپیا ایک ہی تو چھٹی ہوتی ہے بس ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا تو کیا پاکستان میں بھی سنڈے کو ہی چھٹی ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں ہندوستان میں بھی سنڈے کو ہی ہوتی ہے۔ ویسے یہاں سعودی عرب میں جمعہ کا دن ہے چھٹی کا ۔
ابن سعید خادم اکتوبر 30، 2011 #296 عائشہ عزیز نے کہا: سعود بھیا سوئیں گے کب ؟ کیا آپ کو بھی تکیہ پیش کرنا پڑے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بٹیا رانی، اب سونے کی کوشش کرتے ہیں۔
عائشہ عزیز نے کہا: سعود بھیا سوئیں گے کب ؟ کیا آپ کو بھی تکیہ پیش کرنا پڑے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بٹیا رانی، اب سونے کی کوشش کرتے ہیں۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #300 ابن سعید نے کہا: خبر دار جو آج کسی نے ہماری بٹیا رانی کو اسکول جانے کو کہا تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں۔۔ نہیں تو میں رونے لگ جاؤں گی ۔
ابن سعید نے کہا: خبر دار جو آج کسی نے ہماری بٹیا رانی کو اسکول جانے کو کہا تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں۔۔ نہیں تو میں رونے لگ جاؤں گی ۔