ابن سعید
خادم
لے لیں لائف لائن ۔ ویسے بہتر یہ کہ آںکھیں بند کر کے اندازے لگانا شروع کر دیا جائے ۔
پہلے تو آپ چار آپشن دیں۔ پھر ففٹی ففٹی لائف لائن اپلائی کریں اور اس کے بعد "آسک آ سسٹر" والی لائف لائن دیں۔ پھر بتائیں گے ہم۔ اور ہاں یہ بھی بتانا ہوگا کہ آپ کو کہ صحیح جواب کی صورت میں ہمیں کیا ملے گا۔