ابن سعید
خادم
ہاں۔۔ نہیں تو میں رونے لگ جاؤں گی ۔
آج آپ روئیں تو آپ کے بھیا کی خیر نہیں۔
ہاں۔۔ نہیں تو میں رونے لگ جاؤں گی ۔
اس میں کیا عجیب ہے پپو لالہ تو مجھے اچھا لگتا ہے میری چھوٹی بہن بھی مجھے لالہ کہتی ہے مگر پپو نہیں یہ میرا نیٹ اور بچپن کا نک نیم ہےوعلیکم السلام !
یہ آپ کا نام کچھ عجیب نہیں ہے پپو بھیا۔۔؟
بٹیا رانی، اب سونے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس میں کیا عجیب ہے پپو لالہ تو مجھے اچھا لگتا ہے میری چھوٹی بہن بھی مجھے لالہ کہتی ہے مگر پپو نہیں یہ میرا نیٹ اور بچپن کا نک نیم ہے
آج آپ روئیں تو آپ کے بھیا کی خیر نہیں۔
سونے کی کوشش کیسےکرتے ہیں بھیا ؟
اور اگر کل روؤں تو ؟؟؟
یعنیٰ آپ بچے ہی بنے رہنا چاہتے ہیں ۔
ہر انسان میں مرنے تک ایک بچہ موجود رہتا ہے اور اگر سچ بات کہوں تو وہ لوگ بڑے ہی خوش نصیب ہیں جو کبھی کبھی بچپن میں کچھ وقت گذارتے ہیں اور جو ایسا نہیں کرتے وہ اس کا اظہار تنہائی میں ضرور کرتے ہیںیعنیٰ آپ بچے ہی بنے رہنا چاہتے ہیں ۔
یہ تو ہم آپ کو نہیں بتائیں گے ورنہ آپ بھیا کو تنگ کرنے کے نئے طریقے ڈھونڈھ لیں گی۔
بھیا آپ تو کوئی بات بتاتے نہیں کوئی بات نہیں میں خود ہی پتا کر لوں گی اور پھر آپ کی خیر نہیں ۔۔۔بچو جی
اور پھر ننھی پری کی ناک کی نوک کی خیر نہیں۔