:) :) :) :)
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 31، 2011 #504 ابن سعید نے کہا: بٹیا رانی، خرگوش عینک کیوں نہیں لگاتے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کہ ان کے کان عینک ٹکانے کے لیے ،مناسب نہیں ہوتے
ابن سعید نے کہا: بٹیا رانی، خرگوش عینک کیوں نہیں لگاتے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کہ ان کے کان عینک ٹکانے کے لیے ،مناسب نہیں ہوتے
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 31، 2011 #505 عندلیب نے کہا: یہ کس لیے۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے لیے ۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2011 #508 عائشہ عزیز نے کہا: لیکن ان کے سائز کے ملیں گے کہاں سے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں یہ بات بھی ہے۔ ویسے بٹیا رانی، الّؤں کو دن میں دکھائی کیوں نہیں دیتا؟
عائشہ عزیز نے کہا: لیکن ان کے سائز کے ملیں گے کہاں سے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں یہ بات بھی ہے۔ ویسے بٹیا رانی، الّؤں کو دن میں دکھائی کیوں نہیں دیتا؟
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2011 #510 عائشہ عزیز نے کہا: کیونکہ وہ ایک دم اُلو ہوتے ہیں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے کون سے بھیا کی طرح؟
عائشہ عزیز نے کہا: کیونکہ وہ ایک دم اُلو ہوتے ہیں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے کون سے بھیا کی طرح؟
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2011 #518 اس کا مطلب ہوتا ہے کہ کان اور ناک کھلی رکھیں جبکہ آنکھیں بند کرکے اور لبوں کو مسکراتا ہوا چھوڑ کر بستر میں چھپ جائیں۔
اس کا مطلب ہوتا ہے کہ کان اور ناک کھلی رکھیں جبکہ آنکھیں بند کرکے اور لبوں کو مسکراتا ہوا چھوڑ کر بستر میں چھپ جائیں۔