کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ایک مزے کی خبر جو خبر ہی نہیں بنی۔۔
اس بار پشاور اور پاکستا ن میں چاند خالہ کی روئیت پر فساد نہیں ہوا۔۔۔
کیوں کہ وہاں کی حکومت ریلوے کی تباہی کا کام اس قدر انہماک و استغراٖق سے کر رہی ہے کہ ۔۔
دوسرے کسی کام کی فرصت ہی نہیں ۔۔۔
:biggrin::biggrin::biggrin:
 

mfdarvesh

محفلین
عموما اس عید پہ مسئلہ نہیں ہوتا
پر ایک سوال ہے کہ اب کون سا مہینہ 31 کا ہو گیا ہے پشاور والوں کا
کیونکہ عید تو ایک دن پہلے ہی ہوگئی تھی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔
تازہ خبر یہ ہے کہ ہماری ایل سی دی بیمار ہےاور اس وقت ریک سٹی میں ڈاکٹر کا انتظار کر رہی ۔
کوئی تے تر س کھا لے :(
 

مغزل

محفلین
گڑیا اللہ موصوفہ محترمہ کو مضروبیت سے محفوظ رکھے اور مزید مشقت سے پہلو تہی برتنے کا حوصلہ دے۔۔ آپ بھی تو چاہتی ہیں کہ بندی بندہ بن جائے ۔ ہاہہاہا :tongue:
 

مغزل

محفلین
ایک کام کریں گڑیا ڈس پلے کو پلے ڈس کر دیجے چل پڑے گا۔ ہاہاہہا ۔۔
لو جی مفت مشکڑا (مشورہ) دیا ہے ۔۔ منھ کیوں بسورنے لگی ہیں ۔۔ ہاہہاہاہہاہ:rollingonthefloor:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور یہ کارن جو ہو گا تو یہ یقینا پاپ کارن نہیں ہو گا بلکہ عین ممکن ہے کہ کوئی گھٹنا ہو گی ، ویسے یہ گھٹنائیں کیا بلا ہوتی ہیں نیشنل جیوگرافک پہ سن سن کے لگتا تھا کہ کسی کے گھٹنے کی بات ہو رہی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top