کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہہہ انٹرويو كا ارادہ ہے :)
شگفتہ جى بہت عرصے سے ايك بات پوچھنا تھی ۔۔۔ اردو كى دو چار ايسى لغات بتا دیں جو مستند شمار كى جاتى ہوں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پر تو اور بھی سہل ہوگا۔ بس ان کی ہتھیلیوں کو بوسہ دے کر یہ کہنا ہوگا کہ امی آپ مت ڈانٹیں ناں۔ ابھی ذرا دیر میں اس ننھی پری کے گال گیلے ہو گئے تو بھلا اچھا لگے گا؟ :)
نہیں لالہ صبح سے ڈانٹ کے انتظار میں بیٹھی تھی میں اسا ئنمنٹ بھی نہیں بنائی گئی :(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کچھ کچھ انٹرویو کہہ سکتی ہیں :)

اردو کی ایک مستند لغت "نسیم اللغات" ہے ۔ اس کے علاوہ کون سی ہیں ان کے لیے کنفرم کر کے بتا سکوں گی ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نقصان ہو گیا تھا نا صبح مجھ سے۔ فریزر کی گیس لیک ہو گئی تھی مجھ سے :(
اور امی گھر نہیں تھیں اب آئیں ہیں آ کر ڈانٹا ہے تو تھوڑا ٹینشن کم ہوئی ہے۔
 
نقصان ہو گیا تھا نا صبح مجھ سے۔ فریزر کی گیس لیک ہو گئی تھی مجھ سے :(
اور امی گھر نہیں تھیں اب آئیں ہیں آ کر ڈانٹا ہے تو تھوڑا ٹینشن کم ہوئی ہے۔

لیکن بٹیا رانی، یہ تو جرم تو نہیں تھا، لغزش تھی۔ اس پر ڈانٹ تو نہیں پڑنی چاہئے۔ آخر کو آپ کام کرتی ہیں اتنا سارا تو ایسا تو عین ممکن ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top