کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور یہ کارن جو ہو گا تو یہ یقینا پاپ کارن نہیں ہو گا بلکہ عین ممکن ہے کہ کوئی گھٹنا ہو گی ، ویسے یہ گھٹنائیں کیا بلا ہوتی ہیں نیشنل جیوگرافک پہ سن سن کے لگتا تھا کہ کسی کے گھٹنے کی بات ہو رہی ہے ۔

آپ کی اطلاع کے لیے تمام کی تمام گھٹنائیں ایک ایک کر کے گھٹ رہی ہیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
اور یہ کارن جو ہو گا تو یہ یقینا پاپ کارن نہیں ہو گا بلکہ عین ممکن ہے کہ کوئی گھٹنا ہو گی ، ویسے یہ گھٹنائیں کیا بلا ہوتی ہیں نیشنل جیوگرافک پہ سن سن کے لگتا تھا کہ کسی کے گھٹنے کی بات ہو رہی ہے ۔
بالکل۔۔۔ :grin::grin: ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ۔۔۔۔
 
شگفتہ بٹیا "کارَن" کا مطلب سبب ہوتا ہے۔ نیز اس کا صحیح تلفظ ر پر زبر کے ساتھ، کارن اور کارڑ کے درمیان ہوتا ہے۔ "کارنڑ" جیسا کچھ۔ یعنی ر مفتوح کے بعد غنہ اور پھر ڑ۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top