ناعمہ عزیز
لائبریرین
نہیں لالہ ڈانٹ تو پڑنی ہی تھی مجھےلیکن بٹیا رانی، یہ تو جرم تو نہیں تھا، لغزش تھی۔ اس پر ڈانٹ تو نہیں پڑنی چاہئے۔ آخر کو آپ کام کرتی ہیں اتنا سارا تو ایسا تو عین ممکن ہے۔
نہیں لالہ ڈانٹ تو پڑنی ہی تھی مجھےلیکن بٹیا رانی، یہ تو جرم تو نہیں تھا، لغزش تھی۔ اس پر ڈانٹ تو نہیں پڑنی چاہئے۔ آخر کو آپ کام کرتی ہیں اتنا سارا تو ایسا تو عین ممکن ہے۔
نہیں لالہ ڈانٹ تو پڑنی ہی تھی مجھے
وعلیکم السلام ؟ آج کالج گئیں تھی عائشہ ؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
کیسی ہیں اپیا آپ ؟
جی کالج گئی تھی آج ۔۔
کچن کارنر میں آپ کے لیے کوفتے بنائیں ہیں آجایئے ۔
پھر کیسے آگیا؟ہاں جی ڈسپلے نہیں ہو رہا تھا ۔ پر پپو لالہ آپ کو کیسے پتا؟؟؟؟؟