ہاں ناں پڑھا ہے اس لیے تو کہہ رہی ہوں ۔۔
پھر تو آپ جادوگر کی بٹیا رانی ہوئیں ناں؟![]()
اور سوری کیوں کہا بھیا کو؟؟![]()
اور نہیں تو کیا ۔۔![]()
پھر تو آپ ناک سے کھانا کھا لیتی ہوں گی؟![]()
بھیاااااااااااااااااااااااااااااااا
کیا ہوا شمشاد بھائی؟![]()
کچھ دیر قبل ہمارے پڑوسی کی گائے آئی۔۔۔اور گاڑی سے اترتے ہی بھاگ نکلی۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔سارا محلہ اس کے پیچھے۔۔۔۔اور جب اسے بڑی مشکل سے گاڑی سے باندھ کر لائے تو جہاں جہاں تک وہ گئی تھی وہاں وہاں کے لڑکے اس کے ساتھایک جمِ غفیر۔۔۔اور بھانت بھانت کی بولیاں۔۔۔ کوئی کہہ رہا ہے رسی پیر میں باندھ دو کوئی مجمعے کو پیچھے ہٹا رہا ہے تو کوئی رسیوں کی "کمک" لا رہا ہے۔۔۔
کیوں کہ 4 "مہرے" توڑ ڈالے اس ظالم نے۔۔
بالآخر۔۔۔باندھ ہی دیا اسے۔۔۔مزا آیا بہت۔۔۔
السلام علیکم !
ہمممماپسس ۔۔سوری بھیا اب نہیں کہوں گی![]()