محمد امین
لائبریرین
میں نے کل اپنے اور چھوٹے بھائیوں کے کرتے خریدے تھے آج "آلٹر" ہو کر ملیں گے گیارہ بجے کے بعد بلایا دکاندار نے۔کیا سب کی عید کی تیاریاں ہو گئی ہیں ؟
سرکار اپنی لگانے کو کہی تھی۔۔آپ نے چوکیدار کی لگا دیادھر لگائی تو تھی چائے خانے والے دھاگے میں۔ اب ادھر الگ سے لگاؤں کیا؟
آپ نے بارش کا ڈراوا دیا تھا کیا ، ویسے وہ جو بارش ہوئی تھی بس اتنی ہی ہونی چاہیے
شکر ہے کراچی میں سردی نہیں ہوتی ۔
آپ کی بہنیں آنلائن ہوتی ہیں ؟
میں نے ڈراوا نہیں دیا تھا۔۔ عمان کی فضاؤں میں موجود کم دباؤ کا رخ کراچی کی طرف تھا مگر ہر بار کی طرح اس بار بھی بادل کراچی سے کنی کترا کر نکل گئے
کراچی میں سردی ہونی چاہئیے۔۔سردی میں ہی مزا آتا ہے۔
نہیں میری ایک بہن تو بہت ہی چھوٹی ہے اور جو اس چھوٹی سے بڑی ہے وہ کافی مصروف رہتی ہے پڑھائی اور کام کاج میں۔
اور شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔: فوٹو ۔۔۔فوٹو۔۔۔فوٹو۔۔۔فوٹو۔۔۔