مقدس
لائبریرین
یہ مجھے بعض عوام کی طرف سے سازش کی بُو آ رہی ہے جو حکومت گرانا چاہتے ہیں۔ ہم اس کی بالکل بھی اجازت نہیں دیں گے۔
یہ عوام کہاں سے آگئی۔۔
یہ مجھے بعض عوام کی طرف سے سازش کی بُو آ رہی ہے جو حکومت گرانا چاہتے ہیں۔ ہم اس کی بالکل بھی اجازت نہیں دیں گے۔
حالانکہ یہ ساری کی ساری مجھے بھیج دینی چاہیے تھی۔
پتا کریں ناں ہی ہی ہی
وعلیکم السلام بہنا ۔۔آپ کو بھی مبارک ہو ۔۔سدا خوش رہیں
بو بھگانے کے لیے تھوڑا سا ائیر فریشنر استعمال کر لیں۔۔ اور آپ سے اجازت کون لے رہا ہے۔۔۔۔ عمران خان نے کیا زرداری سے اجازت لی تھی؟؟
اتنی ساری بٹیا رانیاں کس روز کام آئیں گی بھلا؟
وعلیکم السلام بہنا ۔۔آپ کو بھی مبارک ہو ۔۔سدا خوش رہیں
بو بھگانے کے لیے تھوڑا سا ائیر فریشنر استعمال کر لیں۔۔ اور آپ سے اجازت کون لے رہا ہے۔۔۔۔ عمران خان نے کیا زرداری سے اجازت لی تھی؟؟
الحمد للہ ہم ٹھیک ہیں ۔۔۔اور امید ہے آپ کی طبیعت بہتر ہوگی اب۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔ اچھا لطیفہ ہے بھیا۔۔عمران خان ایسا گیند باز ہے جو ہر بال کرانے کے بعد آؤٹ کا شور مچا دیتا ہے بھلے ہی اس کی گیند پر چوکا لگا ہو۔
جی ہاں ہماری کل عید ہے۔۔۔ ۔۔جی بھیا آئی ایم فائن ناؤ
آپ کی عید کل ہے ناں
بڑے آئس کریم نہیں کھاتے دانت خراب ہوجاتے ہیں
تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہم حیدری مارکیٹ سے کرتے لے آئے ہیں۔۔آج بہت کم رش تھا کل کی نسبت کل ہفتہ تھا نا۔
میرے سب کے سب نقلی ہیں، خراب نہیں ہوں گے۔ اگر ہو بھی گئے تو بتیسی نکال کر صاف کر کے پھر لگا لوں گا۔
ہمیں کیا پتا؟ ہی ہی ہی
پر چاچو تصویر میں تو آپ کے دو تین دانت نظر آرہے تھے
وہ بھی نقلی ہی ہیں۔ اب دکھانے کو کچھ نہ کچھ تو ہونا ہی چاہیے ناں۔
یہ تو دو عدد تکیہ کلاموں کا ملغوبہ ہوا۔