شمشاد
لائبریرین
سوچا اس چاند رات میں ایک چکر مارلوں۔
لیکن یہاں تو شاید سب سونے جاچکے ہیں۔
عید الاضحی کی بھی چاند رات ہوتی ہے کیا؟
سوچا اس چاند رات میں ایک چکر مارلوں۔
لیکن یہاں تو شاید سب سونے جاچکے ہیں۔
نہیں صرف کرتے نہیں۔۔ ساتھ میں شیروانی بھی زیبِ تن کرلیں گےپہلے تو میں کرتے کی ر کو حذف کر کے پڑھ گیا، پھر سوچا کہ ان کی تو قربانی ہی جائز نہیں، پھر غور سے پڑھا، لیکن صرف کُرتے ہی پہنیں گے کیا؟
ہاں بس اتنے ہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر چاچو تصویر میں تو آپ کے دو تین دانت نظر آرہے تھے
سوچا اس چاند رات میں ایک چکر مارلوں۔
لیکن یہاں تو شاید سب سونے جاچکے ہیں۔
عید الاضحی کی بھی چاند رات ہوتی ہے کیا؟
نہیں صرف کرتے نہیں۔۔ ساتھ میں شیروانی بھی زیبِ تن کرلیں گے
پھر کُرتے تو شیروانی کے نیچے چُھپ جائیں گے، پھر کُرتے پہننے کا کیا فائدہ؟ اور پاجامہ بھی پہنیں گے کہ نہیں، اس کا تو ذکر ہی نہیں کیا۔
یہ لیں میری بہنفہیم بھیا ہم جاگ رہے ہیں ابھی ناں۔۔
عائشہ سویٹی گڈ نائٹ
امین بھیا۔۔ تھوڑا سا ہمیں بھیجوا دیں
امین بھیا۔۔ تھوڑا سا ہمیں بھیجوا دیں
یہ لو بہت ہی مزے کی بنی ہوئی ہیں۔
عید الاضحی کی بھی چاند رات ہوتی ہے کیا؟
لنگرِ عام تو نہیں ہے؟؟؟
شمشاد بھیا پلاؤ میں بھی میرا حصہ رکھنا ہے آپ نے۔۔
فہیم بھیا میں اچھی ہوں۔۔آپ کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں اور کل قربانی کے لیے آپ نے کیا لیا ہے۔ گوٹ، شیپ اور کاؤ
خوشی کی بات ہے کہ آپ اچھی ہیں۔
شیپ اور گوٹ لیتے تو بہت سارے لینے پڑتے۔
اس لیے ہم لوگ کاؤ سے ہی کام چلا لیتے ہیں
اور آپ کی عید کیسی گزری،
کیا کیا کیا آج۔
آج تو عام ہی سمجھیں کہ عید کا موقع ہے۔