کون ہے جو محفل میں آیا -58

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ رکھی ہے، گوٹ اور شیپ کے نرخ اتنے زیادہ ہیں کہ ہر کسی کے بس میں نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
تھینک یو بھیا۔۔
میں نے زیادہ کچھ نہیں کیا۔۔ بابا کے پاس گئے۔ پھر امی کی طرف اور پھر تیمور کی سسٹر کے گھر اور پھر واپس گھر آگئے۔۔ اور میں نے کچھ بھی نہیں پکایا۔۔

کچھ نہ پکانا نو پرابلم۔
بٹ کچھ نہ کھانا از پرابلم :)
یہ بتائیں کھایا بھی کچھ کہ نہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
آئی ہیڈ سم سیلڈ بھیا۔۔۔۔ لیکن اب بھوک لگ رہی ہے، پر مجھے اب کچھ نہیں کھانا ۔۔صبح کو کھاؤں گی اب۔۔ کیونکہ اب اگر تیمور جائیں گے کھانا لینے تو آئی ول بی سکیرڈ
 

مقدس

لائبریرین
اپنے گھر میں نہیں لگتا تھا بھیا
لیکن اب یہاں فلیٹ میں لگتا ہے ڈر بیکاز آئی ایم ناٹ یوز ٹو آف دس ایٹ دا مومنٹ
 

فہیم

لائبریرین
چلیں جی شمشاد بھائی، امین بھائی اور مقدس بہن۔
اسی نو چلنگ اب۔
اب سوجانا چاہیے تاکہ سویرے فریش اٹھا جاسکے۔

میری طرف سے سب کہ عید مبارک۔

شب بخیر۔
 
ہم نے صبح سے کچھ کھایا نہیں تھا تو اب کچھ ہلکا پھلکا کھا پی کر لوٹے ہیں۔ اب ذرا اسائنمینٹ نمٹا لیں۔ :)
 
شمشاد بھائی کام اتنا سارا پڑا ہے نمٹانے کو کہ دن میں کچھ پکانے کی ہمت نہیں ہوئی۔ باہر کچھ کھانے کو جی نہیں کر رہا تھا اس لئے بڑی مشکل سے ایک عدد سموسہ کھا کر آیا ہوں۔ اب دیر رات گھر جا کر کچھ بنائیں گے ان شاء اللہ۔ کل شام چکل ڈفروسٹ ہونے کو رکھ دیا تھا، شاید وہی بنا لیں آج۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی عموماً مرغی کیسے پکاتے ہیں، سوکھی سوکھی یا گریبی والی یا شوربے والی؟
 
شمشاد بھائی یہ تو موڈ پر منحصر ہے۔ کبھی روسٹ کر لیتے ہیں کبھی فرائی اور اکثر شوربے کے ساتھ سالن بناتے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top