عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ شیر شاہ سوری آپ کے بھیا کب سے ہوئے؟
مجھے کیا پتا؟
میں تو سعود بھیا کو کہہ رہی تھی۔
یہ شیر شاہ سوری آپ کے بھیا کب سے ہوئے؟
مجھے کیا پتا؟
میں تو سعود بھیا کو کہہ رہی تھی۔
یعنی ان پلاسٹک کی کلپس سے کچھ بھی فرق نہیں پڑا؟
وعلیکم السلام زین کیا حال ہیں۔۔۔
اور دوستو دیگر احوال یہ ہے کہ ہم اس وقت چھت پر براجمان ہیں اور تکے بن رہے ہیں ۔۔۔۔

اللہ کا شکر ہے بھیا ۔۔کچھ کام تھا بھیا کچھ پیراگرافس پرنٹ آوٹ کروانے تھے ان ہی کو ترتیب دے رہی ہوں ۔