کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
مفت میں مزے لیے جارہے ہیں آپ بھی بھائی۔
یہ نہیں کہ کوئی ایک کلو رس ملائی ہی بانٹ دیتے :)
 
فہیم

لائبریرین
کھانے کے معاملے میں آپ آزاد ہیں۔
لیکن کھلانے کے معاملے میں تو رس ملائی ہی کھلانی پڑے گی :)
 
محمد امین

لائبریرین
کھانے کے معاملے میں آپ آزاد ہیں۔
لیکن کھلانے کے معاملے میں تو رس ملائی ہی کھلانی پڑے گی :)

ہاہاہاہا۔۔۔ اجی ہم دل و جان سے حاضر ہیں۔۔۔کہیے کہاں کھائیں گے گلاب جامن؟

وعلیکم السلام
جناب آپ کی جاب کیسی جارہی ہے اور تعلقات کا کیا بنا :)

اللہ کا کرم ہے بہت اچھی جا رہی ہے :)۔۔۔ اگر آپ کی مراد "باس" سے تعلقات سے ہے تو وہ بھی اچھے ہیں۔۔۔وہ اس دن تو بس باس کی فضول باتوں پر چڑے ہوئے تھے ہم :cautious:
 
mfdarvesh

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔ اجی ہم دل و جان سے حاضر ہیں۔۔۔کہیے کہاں کھائیں گے گلاب جامن؟

اللہ کا کرم ہے بہت اچھی جا رہی ہے :)۔۔۔ اگر آپ کی مراد "باس" سے تعلقات سے ہے تو وہ بھی اچھے ہیں۔۔۔وہ اس دن تو بس باس کی فضول باتوں پر چڑے ہوئے تھے ہم :cautious:

شکریہ
اپنا دماغ ہمیشہ ٹھنڈا رکھا کریں، سکھی رہیں گے
ہمارا تو سونے وقت ہورہاہے
اللہ حافظ اور شب بخیر
 
محمد امین

لائبریرین
فہیم بھیا ہمارا مطلب تھا۔۔۔کہیے کہاں کھائیں گے رس ملائی۔۔۔۔۔ ویسے آج ہم نے قصرِ شیریں کی رس ملائی کھائی وہیں پر۔۔۔۔
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم!
فہیم بھائی کیسے ہیں؟ یار آپ کی کال آئی تھی میں سویا ہوا تھا۔ کئی دنوں سے سوچ رہا ہوں کال کروں گا لیکن پھر بھول جاتا ہوں۔ صبح انشاء اللہ کال کروں گا۔
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم!
فہیم بھائی کیسے ہیں؟ یار آپ کی کال آئی تھی میں سویا ہوا تھا۔ کئی دنوں سے سوچ رہا ہوں کال کروں گا لیکن پھر بھول جاتا ہوں۔ صبح انشاء اللہ کال کروں گا۔

وعلیکم السلام،
ابھی تک تو ٹھیک ہوں۔
اور کوئی بات نہیں،
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے۔

تم کیسے ہو۔
 
فہیم

لائبریرین
فی الوقت تو تمہارے ساتھ چٹ چیٹ چل رہی ہے۔
عید بس گزر گئی کچھ گھر میں اور کچھ باہر۔
 
محمد امین

لائبریرین
محفل کی تزئینِ نو کی خوشی میں برج خلیفہ، دبئی پر آتش بازی کا پر تکلف اہتمام کیا گیا ہے :p آپ بھی دیکھیے اور لطف اندوز ہوں۔۔۔

محمد امین

لائبریرین
آج کی خوشی میں ہم اپنے گھر دعوت دے رہے ہیں۔۔۔آجائیں جسے بھی آنا ہے۔۔۔جو بھی روکھی سوکھی پکی ہے اس میں ہمارے ساتھ شریک ہوجائیں۔۔۔ویسے آلو گوشت ہے :D
 
ارے ہاں خوب یاد دلایا، ہم نے تو ابھی تک ناشتہ بھی نہیں کیا اور یہاں شام ڈھلنے لگی ہے۔ جبکہ ہم نے مقدس بٹیا سے وعدہ بھی کیا تھا۔ ہم ایسا کرتے ہیں کہ فوراً کچھ کھا کر آتے ہیں۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
تم نے صبح سے کچھ نہیں کھایا؟؟؟ میاں یہ کونسی محنت ہے جس میں بندہ دن بھر کچھ نہ کھائے۔۔۔ خبردار جو اب بغیر پیٹ میں کچھ ڈالے تم نے کام شروع کیا۔۔۔ پہلے کھاؤ تاکہ صحت برقرار رہے اور کارکردگی نکھری رہے ،،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top