امین بھیا ابھی آپ نہیں جا سکتے بالکل بھی
آئی جسٹ کیم ناؤ سو یو ہیو ٹو سٹئے ایز ویل
سعود بھیااااااااااااااااااااااااااااا
آپ نے کھانا کھایا یا کہ ابھی نہیںجی بٹیا رانی، ہم یہیں ہیں۔ آپ کا انتظار کر رہے تھے اور پچھلی محفل میں کچھ درستگیاں کر رہے تھے تاکہ اس کو عارضی طور پر دستیاب کرایا جا سکے۔
اوکے بہنا۔۔۔ ہم یہیں ہیں ۔۔۔ لیکن اگر لیپ ٹوپ گود میں رکھے رکھے سوگئے تو اور بات ہےامین بھیا ابھی آپ نہیں جا سکتے بالکل بھی
آئی جسٹ کیم ناؤ سو یو ہیو ٹو سٹئے ایز ویل
سعود بھیااااااااااااااااااااااااااااا
السلام علیکم،
کوئی ہے یہاں کہ نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام فہیم بھیا
میں ہوں ناں یہاں
آپ کیسے ہیں
فہیم بھائی، ہم یہیں ہیں۔ آپ حکم تو کیجئے۔
اگر ایسا ہوا تو آپ کو ہمیں چاکلیٹ پلس منٹ پلس اسٹوبری پلس ونیلا آئس کریم کھلانی پڑے گئی۔۔ بساوکے بہنا۔۔۔ ہم یہیں ہیں ۔۔۔ لیکن اگر لیپ ٹوپ گود میں رکھے رکھے سوگئے تو اور بات ہے