محمد امین
لائبریرین
سعود بھیا وٹ از لحظہ قبل
ایک سیکنڈ پہلے
سعود بھیا وٹ از لحظہ قبل
آپ نے کھانا کھایا یا کہ ابھی نہیں
جلدی بتائیں
سعود بھیا وٹ از لحظہ قبل
میں اچھی ہوں بھیامیں یہیں ہوں مقدس بہن، کوشش کر رہا ہوں کہ پرانی روانی کو برقرار رکھوں لیکن تھوڑی دشواری ہو رہی ہے۔
آپ سنائیں کیسی ہیں؟
وعلیکمُ السلام فہیم بھائی، ہم تو یہیں ہیں
اگر ایسا ہوا تو آپ کو ہمیں چاکلیٹ پلس منٹ پلس اسٹوبری پلس ونیلا آئس کریم کھلانی پڑے گئی۔۔ بس
اگر ایسا ہوا تو آپ کو ہمیں چاکلیٹ پلس منٹ پلس اسٹوبری پلس ونیلا آئس کریم کھلانی پڑے گئی۔۔ بس
میں اچھی ہوں بھیا
آپ بھابھی کو مس کر رہے ہوں گے ناں
ہے ناں
لیکن آپ کے خادم بن جانے کے بعد بھی،
ہماری کیا مجال کے آپ کو کوئی حکم دے سکیں
اوہو بھیااگلی دفعہ کسی آئسکریم پارلر گئے تو ضرور پوچھیں گے کہ یہ ملغوبہ ممکن بھی ہے یا نہیں۔
مجال ہے جو آپ کی تاڑو نگاہ سے کچھ رہ جائے۔
جی وہ تو ہے ہی ہی ہی
فہیم بھیا میں بھی اچھی ہوں
نیو والا فورم انجوائے کر رہی ہوں
دیکھیں کتنا اچھا لگ رہا ہے ناں
وہ تو ہم نے بھی دیکھ لیا تھا لیکن اس تبدیلی کی وجہ؟مجال ہے جو آپ کی تاڑو نگاہ سے کچھ رہ جائے۔
مجال ہے جو آپ کی تاڑو نگاہ سے کچھ رہ جائے۔
یہ تو ہم نے بھی تاڑ لیا تھا مگر یہ تبدیلی کیوں؟؟؟
وہ تو ہم نے بھی دیکھ لیا تھا لیکن اس تبدیلی کی وجہ؟
اوہ ہو، ایسی باتیں تھوڑی پوچھتے ہیںہمم بھیا ذرا ہمیں بھی بتائیں ناں
کہ کتنا مس کر رہے ہیں بھابھی کو
واقعی اچھا تو لگ رہا ہے۔ اور اس سے اچھی بات یہ کہ
آپ کو پسند بھی آیا اور آپ انجوائے بھی کررہی ہیں۔
اور سنائیں کیا چل رہا ہے۔