مقدس
لائبریرین
اوہ ہو، ایسی باتیں تھوڑی پوچھتے ہیں
ہیں وہ کیوں بھیا
تیمور لاسٹ تھری ڈیز سے لندن میں ہیں
اینڈ آئی ایم مسنگ ہم سووووووووووووووووو مچ
سچی میں
اوہ ہو، ایسی باتیں تھوڑی پوچھتے ہیں
سو سوئیٹ امین بھیامقدس کے لیے :
یہ لو اس آئسکریم کا نام چوکلیٹ منٹ اسٹروبیری ہے:
یہ دیکھو بیک گراؤنڈ میں اسٹروبیری ہے اور یہ آئسکریم چوکلیٹ منٹ کی ہے۔۔
کچھ بھی نہیں چل رہا بھیا
تیمور لندن گئے ہوئے ہیں اور میں اپنی امی کے گھر ہوں
لائیک اولڈ ڈیز
سو سوئیٹ امین بھیا
یہ دونوں میری ہیں۔۔ باقی سب ادھر مت دیکھیں
ہی ہی ہی بھیاپھر اولڈ ڈیز کے طرح خوب ڈٹ کر کھانا کھایا،
خوب لوگوں کے ساتھ باتیں کیں اور سب
کے ساتھ مل کر بہت اچھا وقت بتایا کہ نہیں
ہیں وہ کیوں بھیا
تیمور لاسٹ تھری ڈیز سے لندن میں ہیں
اینڈ آئی ایم مسنگ ہم سووووووووووووووووو مچ
سچی میں
نو ڈاؤٹ اباؤٹ دیٹ بھیا۔۔ ہی ہی ہیٹھیک ہے، پھر آپ ایسے کھائیں کہ آپ کی ناک کی نوک پر بھی آئس کریم لگ جائے۔ اور ناک کی نوک کے جملہ حقوق تو بحق سعود بھیا محفوظ ہی ہیں۔
اس لئیے کہ اس میں پودینہ شامل ہے، ہاہاہایہ آئسکریم پر پودینہ کیوں سجا ہوا ہے بھلا۔
یہ آئسکریم پر پودینہ کیوں سجا ہوا ہے بھلا۔
او بھیا سیڈ نہیں ہوںاور مجھے دیڑھ ماہ ہو گیا ہے آئے ہوئے تو آپ اندازہ لگا سکتی ہو
اور فی الحال تو ملنے کی امید بھی نہیں ہے، ویسے ہماری دنیا بھی امید پر ہی قائم ہے اور اللہ بہتری کرنے والا ہے
نو ڈاؤٹ اباؤٹ دیٹ بھیا۔۔ ہی ہی ہی
می ٹو بھیاڈڈ ایوری باڈی ہئیر دیٹ؟ آئی سیڈ، وی لو آور سوئٹ لٹل سسٹر۔
او بھیا سیڈ نہیں ہوں
بس بھابھی کو کال کر کے ان سے بات کر لیا کریں ناں روز روز
میں نے تیمور کو کال کی تھی کل تو جواب آیا
ٹائم دیکھ کر کال کیا کرو۔۔ اب میں ٹائم دیکھ کر تو مس نہیں کر سکتی ناں
افف دیز مین
او بھیا سیڈ نہیں ہوں
بس بھابھی کو کال کر کے ان سے بات کر لیا کریں ناں روز روز
میں نے تیمور کو کال کی تھی کل تو جواب آیا
ٹائم دیکھ کر کال کیا کرو۔۔ اب میں ٹائم دیکھ کر تو مس نہیں کر سکتی ناں
افف دیز مین
ہاں فون تو میں روزانہ ہی کرتا ہوں اور اگر کبھی دیر ہو جائے تو آپکی بھابھی گھنٹی بجا دیتی ہیں کہ خیریت سے تو ہوں نا
پلیز ڈونٹ سئے اینی تھنگ اباؤٹ مین، نہیں تو پھر مردانہ حقوق کی تحریک چلانی پڑ جائے گی، وہ الگ بات ہے کہ آجکل کے خواتین کنٹرولڈ زمانے میں ہماری بات کسی نے نہیں سننی
ہاؤ سوئیٹ، کچھ ایسا ہی ہمیں کہنا پڑتا ہے جب آپ کی بھابھی کلاس یا میٹنگ کے دوران رنگ کر دیں۔
ہی ہی ہی۔۔۔ بھیا آئی کالڈ ہم وین ہی واز اسلیپ۔۔ کہتے ایک تو اتنی مشکل سے ہوٹل کے روم میں نیند آئی۔ اب آپ نے مجھے جگا دیا۔۔ میں نے کہا ۔۔ گڈ اب میں سونے لگی آپ جاگتے رہیں
ہی ہی ہی