آج واقعی چھٹی کیشمشاد نے کہا:قیصرانی بھائی آج تو پکانے کی چھٹی ہے ناں آپ کی۔
جیہ نے کہا:سارہ ویلکم۔ کہاں چلی جاتی ہیں آپ؟ شادیاں ختم نہیں ہوئیں؟
آپ کی صحت کیسی ہے؟
ڈاکٹر عباس نے کہا:السلام علیکم۔
بجلی کے جھٹکے کے بعد پھر حاضر ھوں
اب سارا خان
جیہ نے کہا:شمشاد بھائ۔ آپ چڑچڑے سے نہیں ہوگیے ہیں؟ لگتا ہے بھابی یاد آرہی ہے
سارہ لگتا ہے شادیوں میں کسی کی نظر لگ گئی ہے آپ کو؟ کہا تھا نا اتنا بن سنور کے نہ جائیں