اب شمشاد
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2007 #362 اب قیصرانی یہ آج ماوراء کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے ان خواتین نے لکُن میٹی کھیلنی شروع کی ہوئی ہے۔ ایک آتی ہے اور ایک چھپ جاتی ہے۔
اب قیصرانی یہ آج ماوراء کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے ان خواتین نے لکُن میٹی کھیلنی شروع کی ہوئی ہے۔ ایک آتی ہے اور ایک چھپ جاتی ہے۔
فہیم لائبریرین جولائی 3، 2007 #366 جناب محترم اعجاز اختر صاحب آن لائن ہیں السلام علیکم جناب اور سنائیں خیریت سے ہیں آپ
الف عین لائبریرین جولائی 3، 2007 #368 وعلیکم اسلام فرزانہ۔ کہو کیسی ہو؟ میں خود چار دن سے یہاں نہیں آ سکا۔ اور ادھر تم بھی نظر نہیں آئیں۔ اب فرزانہ ہی۔۔
وعلیکم اسلام فرزانہ۔ کہو کیسی ہو؟ میں خود چار دن سے یہاں نہیں آ سکا۔ اور ادھر تم بھی نظر نہیں آئیں۔ اب فرزانہ ہی۔۔
F@rzana محفلین جولائی 3، 2007 #369 وعلیکم اسلام بابا جانی آپ کی دعا سے بالکل خیریت سے ہوں، بوجوہ محفل میں کم ہی آنا ہوتا ہے حالانکہ اس محفل کی دلچسپی نے ہی مجھے یہاں کھینچا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اور ہماری بھابھی کیسے ہیں، لگ رہا ہے کہ خط و کتابت ہو رہی ہے۔۔۔۔ ایک درخواست ہے “غالب کے خطوط“ کتاب انٹرنیٹ پر کہیں مل سکتی ہے؟
وعلیکم اسلام بابا جانی آپ کی دعا سے بالکل خیریت سے ہوں، بوجوہ محفل میں کم ہی آنا ہوتا ہے حالانکہ اس محفل کی دلچسپی نے ہی مجھے یہاں کھینچا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اور ہماری بھابھی کیسے ہیں، لگ رہا ہے کہ خط و کتابت ہو رہی ہے۔۔۔۔ ایک درخواست ہے “غالب کے خطوط“ کتاب انٹرنیٹ پر کہیں مل سکتی ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2007 #370 لگتا ہے نیناں کا آج کا پورا دن اراکین کو شعروں کے آئینے میں اتارتے ہی گزرا ہے۔ اب شاہ جی
سارہ خان محفلین جولائی 3، 2007 #371 شاہ جی تو کہیں مصروف لگتے ہیں ۔۔۔ اس لئے میں ۔۔۔ اب شمشاد بھائی ۔۔۔ جیہ نظر نہیں آ رہی آج ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2007 #372 جی میں ہی ہوں لیکن اب جا رہا ہوں کہ پہلے ہی دیر ہو چکی ہے۔ اب پھر سارہ آپ کا یہ اوتار بھی اچھا ہے، پہلے مجھے فرزانہ نیناں کا دھوکہ ہوا کہ وہ ہیں۔
جی میں ہی ہوں لیکن اب جا رہا ہوں کہ پہلے ہی دیر ہو چکی ہے۔ اب پھر سارہ آپ کا یہ اوتار بھی اچھا ہے، پہلے مجھے فرزانہ نیناں کا دھوکہ ہوا کہ وہ ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2007 #378 تھوڑی دیر کے لیے کیوں؟ آپ زیادہ دیر رہیں۔ میں البتہ بیس پچیس منٹ اور رہوں گا۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 3، 2007 #380 اب پھر میں چلا آیا۔ آج توری گوشت بنا ہے، ہے کوئی ساتھ دینے والا