سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ابھی کچھ دیر ہوئی سارہ سے بات ہوئی تو سارہ کا پی سی ٹھیک ہوا لیکن ابھی انٹرنیٹ اب نہیں لگ رہا !
جیہ نے کہا:وعلیکم سلام ، شگفتہ ۔ کوئ بات نہیں جب سر سلامت ہو تو باقی خیر ہے (پشتو محاورہ)
آپ کو مفت مشور دوں گی۔ وی وائرلیس سیٹ خریدیں۔ سپیڈ بھی اچھی اور سستا بھی ہے۔
ہم نے مانا کہ کچھ نہیں غالب
مفت ہاتھ آئے تو براکیا ہے
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم ڈاکٹر عباس، خیریت سے ہیں آپ سب، غزل کیسی ہیں؟ بارش کے بعد موسم کیسا ہورہا ہے اب ؟