کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
السلام علیکم شگفتہ ۔۔ کیا حال ہیں ؟ آپ کی دعا قبول ہو گئی بارش نہیں ہوئی کراچی میں ۔۔ شکر ہے آپ کا نیٹ ٹھیک ہو گیا ۔۔ :)

السلام علیکم سارہ

کیا حال ہیں ، خیریت سے ہیں؟ میں ٹھیک ہوں۔۔۔ ہاں شکر ہے ابھی تک نہیں ہوئی بارش اللہ کرے آگے بھی نہ ہو۔۔۔ نیٹ ابھی تک صحیح سے نہیں کام کر رہا نہ براؤزنگ ٹھیک سے ہو رہی ہے اور نہ ہی پوسٹ :(

حجاب سے بات ہوئی ؟
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ میں بھی بالکل ٹھیک ۔۔ :)
فون لائنز میں گڑبڑ ہو تو نیٹ ایسے ہی چلتا ہے ۔۔ صبر کریں آپ یا پھر دعا کہ ٹھیک ہو جائے ۔۔ :)
حجاب سے بات ہو رہی ہے دو دن سے ایم ایس این پر ۔۔ ڈاکٹر نے اس کو کمپیوٹر استعمال کرنے سے منع کیا ہے ۔۔ اس لئے کم کم آتی ہے ۔۔


کہاں تھیں آج جیہ ۔۔ کافی دیر سے آئیں ۔۔ میں تو اوور ٹائیًم میں بیٹھی ہوں ۔۔ کافی دیر ہو گئی ۔۔ اب جاؤوں گی ۔۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
سارہ کل کچھ مہمان آرہے ہیں، تیاریوں میں لگی تھی


شمشاد بھائ۔ آپ کیسے ہیں۔
 

F@rzana

محفلین
میں تو آج کل بار بار آرہی ہوں، سب کے شکوے جو بڑھ گئے تھے، مجھے اجنبی ہی بنادیا، ویسے میں باجو کی بہت کمی محسوس کر رہی ہوں، کب ٹھیک ہوگا آپ کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باجو؟؟
 

جیہ

لائبریرین
بعد مدت انہیں دیکھ کر یوں لگا
جیسے بیمار دل کو قرار آگیا


فرزانہ جی لگتا ہے آپ کچگ زیادہ ہی مصروف رہتی ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
ابھی تو میں آیا ہوں اور میرے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئے گا بھئی آئے گا ۔۔۔ کوئی نہ کوئی تو آئے گا ۔ :lol:
 

ظفری

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں جویریہ آپ سنائیں
اور امی ابھی نہیں آئیں ہیں ۔ ان کا تو وہاں ابھی طویل میعادوں پر رہنے کا پروگرام ہے کہ وہاں ان کا دل بہت لگتا ہے ۔ میرے پاس تو وہ بیچاری بور ہوجاتی ہیں ۔
 

ظفری

لائبریرین
نہیں ایسی بات نہیں ہے ۔۔۔ :D

دراصل ہم دو بھائیوں کی صرف ایک ہی بہن ہے ۔ امی سے بہن کی بہت بنتی ہے ۔ اور جہاں بہن کی رہائش ہے وہاں اور رشتہ داروں کے علاوہ اور بھی بہت سے لوگ ہیں ۔ جس کی وجہ سے وہاں پاکستان والا ماحول بنا رہتا ہے ۔ جبکہ میرے پاس گھر کے لیئے دیسی گروسری بھی کرنے جاؤ تو 35 سے 40 میل دور جانا پڑتا ہے ۔ اس لیئے وہ یہاں بور ہوجاتی ہیں ۔

پھر وہی سوال شمشاد بھائی کہاں رہ گئے بھئی ۔ :(
 

ظفری

لائبریرین
تاکہ آپ کے ذہن سے یہ بات نکل جائے کہ جس طرح میں یہاں کچھ اراکین کو ناپسند ہوں ۔۔۔۔ کہیں ایسا میرے ساتھ اپنے گھر میں تو نہیں ہے ۔ :wink: :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top