کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
آپ کی محبت اور خلوص کا شکریہ عباس بھائی ۔۔
کیسے ہیں آپ اور ہمارے بھتیجے اور بھتجیاں کیسی ہیں ۔ ؟
 

ظفری

لائبریرین
جی عباس بھائی ۔۔۔ واقعی اس دفعہ بارش نے بہت آفت مچائی ہے ۔۔۔ اللہ تعالی آپ اور آپ کی فیملی سمیت سب کواپنی امان میں رکھے آمین ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
ٹھیک ظفری۔ مگر مجھے کیوں سنا رہے ہیں یہ سب :lol: :p :lol:

جیہ تم ظفری کو زیادہ پریشان نہ کرو۔ وہ پہلے ہی یہ سوچ سوچ کر پریشان ہوتے رہتے ہیں کہ ان کی بہن کے تو دو بھائی ہیں ان کا ایک کیوں ہے؟

اور تم ہو کہ الٹے سیدھے سوال کر کر کے اور پریشان کر دیتی ہو۔
 

ماوراء

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
شگفتہ کا کل ایس ایم ایس آیا تھا کہ ان کا نیٹ نہیں چل رہا ۔۔۔

شکریہ سارہ ! اور کال کرنے کا بھی شکریہ!

کل ماورہ سے بھی بات ہوئی تھی ، ماورہ آپ کا بھی شکریہ بہت اچھا لگا بات کر کے !
شکریہ کی کوئی بات نہیں شگفتہ۔ مجھے بھی آپ سے بات کر کے اچھا لگا۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

کیا حال ماوراء۔۔۔اس وقت مجھے نیند آ رہی ہے اور انٹرنیٹ کافی اچھی حالت میں ہے سو جاگ رہی ہوں کچھ پوسٹس بھیجنے کو کہ کل یہ (انٹرنیٹ) ہو یا نہ ہو !

خیریت سے ہیں شمشاد بھائی ؟
 

نوید ملک

محفلین
ماوراء نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
السلام علیکم
ابھی تو میں آ گیا 8)
اب شمشاد صیب
وعلیکم السلام نوید

کیسے ہیں آپ؟ آپ تو عید کا چاند ہی ہو گئے ہیں۔ :roll:
الحمدللہ ، آپ سنائیں؟ ۔عید کا چاند :shock: کیوں مجھے متنازعہ بنا رہی ہیں ۔
گاؤں گیا تھا بارشوں کی وجہ سے لمبے ڈیرے لگ گئے
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام

شگفتہ، اب حال بہتر ہے۔ :p ہاں ٹھیک ہے، کل کے حصے کی بھی پوسٹس آج ہی کر لینا۔ ایسا نہ ہو کہ کل پھر سپیڈ سلو ہو۔
 

ماوراء

محفلین
نوید ملک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
السلام علیکم
ابھی تو میں آ گیا 8)
اب شمشاد صیب
وعلیکم السلام نوید

کیسے ہیں آپ؟ آپ تو عید کا چاند ہی ہو گئے ہیں۔ :roll:
الحمدللہ ، آپ سنائیں؟ ۔عید کا چاند :shock: کیوں مجھے متنازعہ بنا رہی ہیں ۔
گاؤں گیا تھا بارشوں کی وجہ سے لمبے ڈیرے لگ گئے
میں بھی اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک۔ متنازعہ تو نوید آپ پہلے ہی ہیں۔ مزید کیا بناؤں گی

تو گاؤں آپ کا بلوچستان میں تو نہیں ہے نہ؟ :roll:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)

ارادہ تو یہی ہے ماوراء لیکن یہ نہ ہو کہ ابھی کچھ دیر میں یہیں سر رکھ کے سو جاؤں۔۔۔ بوچھی بھی نہیں ہیں کہ چائے کی فرمائش کرتے بوچھی سے :( :)

بوچھی کہاں ہیں آپ۔۔۔
 

نوید ملک

محفلین
ماوراء نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
السلام علیکم
ابھی تو میں آ گیا 8)
اب شمشاد صیب
وعلیکم السلام نوید

کیسے ہیں آپ؟ آپ تو عید کا چاند ہی ہو گئے ہیں۔ :roll:
الحمدللہ ، آپ سنائیں؟ ۔عید کا چاند :shock: کیوں مجھے متنازعہ بنا رہی ہیں ۔
گاؤں گیا تھا بارشوں کی وجہ سے لمبے ڈیرے لگ گئے
میں بھی اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک۔ متنازعہ تو نوید آپ پہلے ہی ہیں۔ مزید کیا بناؤں گی

تو گاؤں آپ کا بلوچستان میں تو نہیں ہے نہ؟ :roll:

وہ کیسے :twisted:
گاؤں بلوچستان میں ہوتا تو اخبار پہ ہی آتا ۔ پنجاب میں ہے
 

شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم

کیا حال ماوراء۔۔۔اس وقت مجھے نیند آ رہی ہے اور انٹرنیٹ کافی اچھی حالت میں ہے سو جاگ رہی ہوں کچھ پوسٹس بھیجنے کو کہ کل یہ (انٹرنیٹ) ہو یا نہ ہو !

خیریت سے ہیں شمشاد بھائی ؟

الحمد للہ خیریت سے ہوں شگفتہ بہن۔ آپ سنائیں آپ کیسی ہیں؟

ملک صاحب تو ابھی بھی جاگ رہے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔ بس اس وقت نیند بہت آ رہی اور انٹرنیٹ کی وجہ سے جاگنا پڑ رہا ہے اس وقت :(

بھابھی کیسی ہیں ؟
 

ماوراء

محفلین
نوید ملک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
السلام علیکم
ابھی تو میں آ گیا 8)
اب شمشاد صیب
وعلیکم السلام نوید

کیسے ہیں آپ؟ آپ تو عید کا چاند ہی ہو گئے ہیں۔ :roll:
الحمدللہ ، آپ سنائیں؟ ۔عید کا چاند :shock: کیوں مجھے متنازعہ بنا رہی ہیں ۔
گاؤں گیا تھا بارشوں کی وجہ سے لمبے ڈیرے لگ گئے
میں بھی اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک۔ متنازعہ تو نوید آپ پہلے ہی ہیں۔ مزید کیا بناؤں گی

تو گاؤں آپ کا بلوچستان میں تو نہیں ہے نہ؟ :roll:

وہ کیسے :twisted:
گاؤں بلوچستان میں ہوتا تو اخبار پہ ہی آتا ۔ پنجاب میں ہے
یہ جو تھوڑی دیر کے لیے آتے ہیں۔ اور پھر فرار۔۔۔۔

اچھا پنجاب میں۔۔۔ہمم۔۔۔سرگودھا۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top