کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی کہاں ہیں آپ۔۔۔ آجائیں۔۔۔



ماوراء

کافی پہلے ایک اوتار تھا جس میں درخت بہت خوبصورت منظر میں تھا ۔۔۔ ابھی وہی اوتار کی فرمائش کرنے کو دل چاہ رہا ہے میرا اگر یہ اوتار تبدیل کر دیں تو۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
آپ فرمائش کریں، اور میں مانوں نا۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ دو لگائے تھے۔ ایک سرخ رنگ میں تھا۔ کیا وہ والا آپ کہہ رہی ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شاندار۔۔۔ بہت اچھا لگا۔۔۔ شکریہ ماوراء۔۔۔ بہت اچھا لگ رہا ہے مجھے بہت پسند ہے !
شکریہ شگفتہ۔ لیکن یہ اصل تصویر میرے دوسرے پی سی میں تھی اور وہ کمپیوٹر ری انسٹال کرتے ہوئے ڈیلیٹ ہو گئی۔ :(
ابھی یہ دانش کدہ پر بھی یہی اوتار ہیں۔ وہاں سے کاپی کیا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور ماوراء وہ دوسری تصویر کیا وہ اب نہیں ہے ؟


یہ انٹرنیٹ یہاں اب پھر سے پہلے جیسا ہو رہا ہے پھر پریشان کر رہا ہے :(
 

ماوراء

محفلین
نہیں، وہ نہیں ہے اب۔ لیکن میں دوبارہ ڈھونڈ لوں گی۔

اچھا شگفتہ، آپ اب سو جائیں نہ۔ اب تو صبح ہونے والی ہے۔ انشاءاللہ امید ہے کہ کل بھی آپ کا نیٹ ٹھیک ہی رہے گا۔ اور کل تو محفل کی اپگریڈ کی تاریخ بھی ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماوراء ضرور ڈھونڈیں اسی طرح کی اور بھی اگر ملیں تو وہ بھی۔

ہاں یہاں تو اب صبح ہی ہے تقریباً

اللہ کرے کہ انٹر نیٹ ٹھیک ہی رہے۔ مجھے یہاں فورم پر پوسٹ کرنا بہت اچھا لگتا تھا خاص طور پر یہ پوسٹ پیج اور یہ کلر اسکیم خاص طور پر مجھے بہت پسند ہے تو میں اپنا یہ شوق بھی یہاں ابھی پورا کر رہی ہوں ۔۔۔ درست کہا اب سونا ہے بس نماز کے بعد !
 

ماوراء

محفلین
چلیں ٹھیک ہے میں ڈھونڈتی ہوں۔
ہاں مجھے بھی یہ تھیم پسند ہے۔ لیکن اس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ دائیں سائیڈ پر آن لائن رکن نظر نہیں آتے۔ میرا بھی فجر کا وقت ہو گیا ہے۔امی کی بس ڈانٹ کھا رہی تھی۔ :oops:
 

شمشاد

لائبریرین
باتیں واتیں کر لو جلدی جلدی
پھر نہ کہنا ابھی محفل تھی ابھی چلدی

آج 5 جولائی ہے، محفل آپریشن ٹیبل پر لیٹ چکی ہے۔ پتہ نہیں ڈاکٹر نبیل کس وقت اس کو بیہوشی کا ٹیکہ لگا دیں اور اس کو آپریشن شروع کر دیں۔

اللہ سے دعا ہے کہ آپریشن کامیاب ہو۔
 

فہیم

لائبریرین
چلیں پھر میں بھی آجاتا ہوں
آپریشن سے پہلے ایک بار پھر

ویسے آپریشن کب تک شروع ہوجانے کے چانسنس ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top