کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب ؟
محفل کو کیا ہوا ہے جو اسے آپریشن کی ضرورت پڑ گئی ۔۔ :roll:
اب شمشاد بھائی ۔۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

سب کا تو پتہ نہیں لیکن میں خیریت سے ہوں

شمشاد بھائی تو شاید چلے گئے
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب ؟
محفل کو کیا ہوا ہے جو اسے آپریشن کی ضرورت پڑ گئی ۔۔ :roll:
اب شمشاد بھائی ۔۔

یہ لیں آپ کو پتہ ہی نہیں،

5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

ذرا یہ دھاگہ سارے کا سارا پڑھ لیں، اور ہاں آپ کے اگر ضروری ذاتی پیغامات ہیں تو ان کو نقل کر کے کہیں اور چسپاں کر لیں۔ اپگریڈ کے بعد نہیں ملیں گے۔
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی بتانے کا ۔۔۔ ذاتی پیغامات اب اتنے ضروری بھی نہیں ۔۔ کہ نقل کرنے کی ضرورت ہو ۔۔ :)

جیہ تو لگتا ہے اج مہمانوں کے ساتھ بزی ہے ۔۔

اب فہیم ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
شکریہ شمشاد بھائی بتانے کا ۔۔۔ ذاتی پیغامات اب اتنے ضروری بھی نہیں ۔۔ کہ نقل کرنے کی ضرورت ہو ۔۔ :)

جیہ تو لگتا ہے اج مہمانوں کے ساتھ بزی ہے ۔۔

اب فہیم ۔۔

کیوں نہ ہو مصروف مہمانوں میں، مہمان بھی تو خاص ہیں۔ :wink:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی ، بوچھی ، سارہ ، محمد عبیداللہ

خیریت سے ہیں آپ سب ؟

بوچھی آپ بھی نہیں آ رہی تھیں یہاں۔۔۔ ؟

سارہ کیا ہو رہا ہے؟ آج نیٹ بہتر ہے یہاں
 

رضوان

محفلین
لو بھئی اہل محفل آج سے ہم بھی آ ٹپکے دھم کر کے۔ محفل ہماری ابد تک آباد رہے۔
اب وہی آئیں جن کی باری ہے، شگفتہ تو سب کا حال احوال پوچھ گئیں مجھ پر سب ساتھیوں کا قرض باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آئیں جناب آپ ہی آئیں۔

نبیل بھائی ابھی کتنی دیر ہے آپریشن شروع کرنے میں اور اگر آپ کے خیال میں ہر چیز آپ کے اندازے کے مطابق صحیح رہی تو اندازاً کتنی دیر لگے گی محفل کو آپریشن اور پوسٹ آپریشن کے بعد ہوش آنے میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
لو بھئی اہل محفل آج سے ہم بھی آ ٹپکے دھم کر کے۔ محفل ہماری ابد تک آباد رہے۔
اب وہی آئیں جن کی باری ہے، شگفتہ تو سب کا حال احوال پوچھ گئیں مجھ پر سب ساتھیوں کا قرض باقی ہے۔

ست بسم اللہ آیاں نوں۔ کہیے مزاج کیسے ہیں؟ کہاں رہے اتنا عرصہ؟ آپ کو تو اردو محفل کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے اور ہاں ذرا یہ دھاگہ بھی ملاحظہ فرمائیے گا۔

اردو محفل جشن: پہچانیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم رضوان بھائی

خیریت سے ہیں آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے محفل میں بھی اور لائبریری میں بھی اور آپ کی سیٹ بھی ابھی تک خالی ہے۔ اب آپ رہئے گا محفل پر بہت سے کام صرف آپ ہی کرنا ہیں ادھر ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فہیم

میں بالآخر سارہ شگفتہ کی تصویر اسکین کر لی ہے آپ آنکھیں کا ٹائیٹل تبدیل کر لیں اور اگر فرصت ہے آپ کے پاس تو ایک کام اور بھی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top