کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد نے کہا:
و علیکم السلام جناب

گرمی تو ڈاکٹر صاحب یہاں بھی بہت زیادہ ہے۔

فرذوق اب تو اپنا نام اردو میں کر لو کہ یہ اردو کی محفل ہے۔ ایسا کرو پرسوں اردو محفل کی سالگرہ ہے تو پرسوں بدل دینا۔
شمشاد بھائی بارشوں کے بعد اب یہاں گرمی کم ھوگئی ہے۔
اب ماورہ کو دعوت سخن ھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو اچھی بات ہے کہ گرمی کا زور ٹوٹا۔

اب میں تو جا رہا ہوں، واپسی ہو گی کوئی ایک گھنٹے بعد۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو خلافِ معمول بارشیں ہو رہی ہیں یا پہلے بھی ان دنوں ہوتی ہیں؟

ضبط
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی، تین سال قبل یعنی 2004 کے دوران میرے شہر میں یہ روٹین تھی کہ دسمبر 2004 سے لے کر مئی 2005 تک تین یا چار دن ایسے رہے تھے جو بارش کے بغیر تھے۔ ورنہ باقی ہر روز بارش ہوتی رہتی تھی

موسم کی تبدیلی کا چکر شروع ہو چکا ہے۔ اب دیکھیں کہاں اور کیسے رکتا ہے
 

عمر سیف

محفلین
خلافِ معمول تو نہیں عموماَ جون کے آخری میں مون سون سیزن شروع ہوجاتا ہے۔

اب شمشاد یا قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے یہ تبدیلی یہاں بھی آ جائے اور یہاں بھی بارشیں ہوں۔

ماوراء کو دیکھا تھا آنلائن
 

عمر سیف

محفلین
ایسا لگتا ہے جس حساب سے گرمی پڑی ہے اسی حساب سے بارشیں بھی ہو رہی‌ ہیں۔

اب قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
کیسے ہیں منیر بھائی؟ آپ کے علاقے میں بارش، گرمی اور بجلی کی کیا صورتحال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کب ٹھہرے گا درد دل کب رات بسر ہو گی
سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہو گی

یہاں “ وہ “ سے مراد بجلی ہے۔

اللہ ہی ہدایت دے ارابابِ اختیار کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top