شمشاد نے کہا:چلیں پھر ٹھیک ہے۔
میں تو جا رہا ہوں، یہ محفل آپ کے اور فرذوق کے حوالے۔
ویسے اس وقت سارہ، شاہ جی آیا کرتے ہیں، آج وہ بھی نہیں آئے۔
fahim نے کہا:مشرف کی جگہ میں چلوں گا
راہبر نے کہا:میں تو بارش کے انتظار میں بیٹھا ہوں۔۔۔۔۔۔
صبح سے بجلی نہیں تھی۔۔۔۔۔۔ ابھی آئی ہے۔۔۔۔۔
راہبر نے کہا:نہیں۔۔۔۔۔ ہمارے ہاں بارش بجلی سے نہیں آتی۔۔۔ البتہ بارش کے آثار دیکھ کر بجلی ضرور چلی جاتی ہے۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:آج تو حجاب کا نام نظر آ رہا ہے کافی دنوں کے بعد۔
کہیے کیسی ہیں؟ لگتا ہے حالیہ طوفانِ باد و باراں کی وجہ سے آپ بھی شدید متاثر ہوئی ہیں۔
:Smile:شمشاد نے کہا:اب مجھے چاند کے متعلق تشویش شروع ہو گئی ہے۔ کہیں یہ وہ چاند تو نہیں کہ ماں نے بیٹے سے کہا “ بیٹا اتنی رات کو چھت پر کیا کر رہے ہو؟“ بیٹے نے جواب دیا “ ماں میں چاند دیکھ رہا ہوں۔“ تو ماں نے کہا “ بیٹا بہت دیر ہو گئی اب نیچے آ جاؤ اور چاند کو کہو کہ وہ بھی جا کر سو جائے۔ باقی باتیں صبح کر لینا۔“