کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر ٹھیک ہے۔

میں تو جا رہا ہوں، یہ محفل آپ کے اور فرذوق کے حوالے۔

ویسے اس وقت سارہ، شاہ جی آیا کرتے ہیں، آج وہ بھی نہیں آئے۔
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
چلیں پھر ٹھیک ہے۔

میں تو جا رہا ہوں، یہ محفل آپ کے اور فرذوق کے حوالے۔

ویسے اس وقت سارہ، شاہ جی آیا کرتے ہیں، آج وہ بھی نہیں آئے۔

سارہ صاحبہ کا تو معلوم نہیں کہ کیوں نہیں آرہیں
جب کہ اب تو کراچی میں بجلی کا مسئلہ بھی حل ہوچکا ہے

باقی شاہ صاحب کا آپ کو معلوم ہونا چاہیے کیوں کے وہ آپ کے ہی زیادہ نزدیک ہیں :)
 
فہیم

لائبریرین
ہوں !
بس یہ تو میں نے ایسے ہی چھوٹ دی ہوئی ہے

ورنہ واقعی اگر میں آگیا تو مشرف کی چھٹی تو لازمی ہے :wink:

باقی‌ آپ جو چاہے پارٹی جوائن کرلیں۔
لیکن دیکھ بھال کر کریے گا۔ بلکہ میری مانیں تو پہلے الیکشن ہونے دیں جو پارٹی جیتے گی اسی کو جوائن کرلیے گا :wink:
 
چاند کا تو خیر سے وقت ہی یہی ہوتا ہے، یہ تو ہمیں آج پتا چلا ہے کہ سورج بھی اس وقت چلا آتا ہے کبھی کبھی۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔
بھائی! اردو محفل کی سالگرہ کی وجہ سے گھر سے لاگ ان ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوا ڈس ایبل کرکے اردو محفل پر آنے کے قابل ہوا ہوں۔۔۔۔۔۔ اس لیے سوکھے سوکھے پیغامات آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
آج تو حجاب کا نام نظر آ رہا ہے کافی دنوں کے بعد۔

کہیے کیسی ہیں؟ لگتا ہے حالیہ طوفانِ باد و باراں کی وجہ سے آپ بھی شدید متاثر ہوئی ہیں۔
 
پاکستانی

محفلین
چاند اور رات 2 بجے ۔۔۔۔ کس نظام شمشی سے تعلق ہے :lol:

اور یہ سوکھے سوکھے پیغامات یہاں ہرے بھرے نظر آ رہے ہیں۔

یوں ہی آتے رہا کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اسی نظام شمسی سے ہو گا، لیکن اس میں حیرانگی کی کیا بات ہے کہ رات 2 بجے چاند نظر آتا ہے تو؟

پاکستان بھائی
 
شکریہ، نوازش۔۔۔۔۔
ویسے میں نے کنفرم کرلیا ہے، ہمارے ہاں تو چاند پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے باہر۔۔۔ کیوں؟ کیا اس وقت آپ کیے ہاں چاند چھپ جاتا ہے؟؟؟ :Wink:
اب یہاں شمشاد بھائی جان یا حجاب کے آنے کی توقع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب مجھے چاند کے متعلق تشویش شروع ہو گئی ہے۔ کہیں یہ وہ چاند تو نہیں کہ ماں نے بیٹے سے کہا “ بیٹا اتنی رات کو چھت پر کیا کر رہے ہو؟“ بیٹے نے جواب دیا “ ماں میں چاند دیکھ رہا ہوں۔“ تو ماں نے کہا “ بیٹا بہت دیر ہو گئی اب نیچے آ جاؤ اور چاند کو کہو کہ وہ بھی جا کر سو جائے۔ باقی باتیں صبح کر لینا۔“
 
حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
آج تو حجاب کا نام نظر آ رہا ہے کافی دنوں کے بعد۔

کہیے کیسی ہیں؟ لگتا ہے حالیہ طوفانِ باد و باراں کی وجہ سے آپ بھی شدید متاثر ہوئی ہیں۔

السّلامُ علیکُم ، میں طوفان سے تو متاثر نہیں ہوئی، میرے ہاتھ میں تکلیف پھر سے ہوگئی ہے تو ڈاکٹر نے کہا یا تو انجیکشن لگوالوں یا احتیاط کر لوں ، تو میں آج کل کچھ احتیاط کر رہی ہوں :( دعا میں یاد رکھیں مجھے :(
 
شمشاد نے کہا:
اب مجھے چاند کے متعلق تشویش شروع ہو گئی ہے۔ کہیں یہ وہ چاند تو نہیں کہ ماں نے بیٹے سے کہا “ بیٹا اتنی رات کو چھت پر کیا کر رہے ہو؟“ بیٹے نے جواب دیا “ ماں میں چاند دیکھ رہا ہوں۔“ تو ماں نے کہا “ بیٹا بہت دیر ہو گئی اب نیچے آ جاؤ اور چاند کو کہو کہ وہ بھی جا کر سو جائے۔ باقی باتیں صبح کر لینا۔“
:Smile:
نہیں شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا چاند ابھی ہمارے مقدر میں نہیں۔ آپ تشویش میں مبتلا نہ ہوں۔۔۔ :Wink:
آج تو جہانزیب صاحب بھی نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔ شارق مستقیم صاحب بھی ہیں۔۔۔۔۔ زکریا صاحب بھی موجود ہیں۔۔۔ بس ایک نبیل بھیا ہی غائب ہیں اب تک۔۔۔۔۔!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top