ارے ہاں سب بھیاززز کان کھول کر سن لیں ابھی سے
میری برتھ ڈے آ رہی ہے اور مجھے اس پہ ڈھیر ساری آئسکریم چاہیے
اگر کوئی بھولا نہ تو اس کی خیر نہیں ہو گی
میں کیوں بتاؤں بھیااجی بٹیا رانی، بلا شبہہ۔ بس آپ تفصیلات بتا دیں کہ کیا کیا چاہئے اور تقریب کیسی ہونی ہے۔ محفل میں کوئی پروگرام کروانا ہے تو وہ بھی بتائیں۔
یہ خیال ہی کتنا دلکش ہے
واہ واہ
میری اردو ۔۔۔چلیں ۔۔ اس پر تو چاکلیٹ بنتی ہے بھیا
ہی ہی ہی ہی
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںنہم چلتے ہیں اب۔۔۔نیند آرہی ہے اللہ حافظ ۔۔۔
بھیا اس پر تو چاکلیٹ کھلائیںہمیں تو ننھی پری کی خوشی بے حد دلکش لگی۔
میں کیوں بتاؤں بھیاا
پر مجھے سب سے گفٹس چاہیے
سب سن لیں
ہاں جی
اچھا اچھا رک گئے بھئی چیخو تو نہیںنہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںن
واووووووووہاہاہاہا بھئی بہت خوب ۔۔۔ مقدس ہماری اول ٹائم فیورٹ چوکلیٹ تمہارے لیے:
ہی ہی ہیہم نے بالکل سن لیا اور خوب سن لیا۔
آپ کو کل آفس جانا ہے کیا بھیااچھا اچھا رک گئے بھئی چیخو تو نہیں
ہی ہی ہی
کیا سنا بھیا
ذرا ہمیں بھی بتائیں
ہاں نا جانا ہے ۔۔۔اور ہفتے کو تو میٹنگ ہوتی ہےآپ کو کل آفس جانا ہے کیا بھیا
اوو اٹس اوکے بھیابٹیا رانی اس وقت ہم اپنے بڑے بھائی سے اسکائپ پر مصروف ہیں اس لئے ذرا محفل میں توجہ کم ہے۔
اس کا مطلب ہوا کہ آپ کو سونے دینا چاہیےہاں نا جانا ہے ۔۔۔اور ہفتے کو تو میٹنگ ہوتی ہے