کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ویسے تو خیر ہم جعلی نوٹ بھی چلا سکتے ہیں۔۔۔ والد صاحب کے پاس جعلی نوٹ آتا ہے تو وہ آگے نہیں چلاتے ۔۔۔ ۔ ہوسکتا ہے گھر میں مل جائیں کہیں رکھے ہوئے ایسے نوٹ :p

آپ کے اس پیغام کو پسند کر کے اس جرم میں ہم آپ کے شریک نہیں بننا چاہتے۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
ویسے مغل بھائی سگریٹ بہت پیتے ہیں ۔۔۔ :rolleyes: ہمارے گھر میں بیٹھے بیٹھے تقریباَ 6،7 اگربتیاں پھونک ماریں :laughing: ہمارا چھوٹا بھائی کہہ رہا تھا اب میں سو بھی نہیں پاؤں گا سگریٹ کی بو کے مارے :rollingonthefloor:
مغل بھائی بتا رہے تھے کہ سگریٹ بازار سے عنقا ہوگئے ہیں۔۔۔ ہم انہیں یہ بتانا بھول گئے کہ اس رفتار سے پئیں گے تو عنقا ہی رہیں گے :biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو انہیں بتانا چاہیے تھا کہ ہمارے گھر میں سگریٹ پینا منع ہے یا پھر ملاقات کہیں باہر رکھنی چاہیے تھی۔
 

محمد امین

لائبریرین
آپ کو انہیں بتانا چاہیے تھا کہ ہمارے گھر میں سگریٹ پینا منع ہے یا پھر ملاقات کہیں باہر رکھنی چاہیے تھی۔

ہماری طرف انکی چائے ادھار تھی عرصے سے ۔۔۔اور مغل بھائی نے الٹا ہمیںPassive Smoking کروادی۔۔۔۔ ہاہاہاہہا
 
سگریٹ نہ پینے والوں کے سامنے سگریٹ پینا اور وہ بھی کسی چہار دیواری کے اندر، نہ صرف اخلاقی طور پر درست نہیں بلکہ صحت کے لئے بھی بے حد مضر ہے۔ ہم تو اپنے مہمانوں کو تکلفاً بھی اس بات کی اجازت نہیں دے سکتے۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
چلو بھیا جی، ہم بھاگ رہے ہیں اب۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔

سب لوگ اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا اور ہنستے مسکراتے رہیے گا :)
اللہ حافظ
شب بخیر۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسی ہفتے پاکستان جانے کا ارادہ ہے اور واپسی مہینے کے آخر میں ہو گی بمع خاتون اول کے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top