محمد امین
لائبریرین
ہم پنڈی آرہے ہیں ۔۔۔اسی ہفتے پاکستان جانے کا ارادہ ہے اور واپسی مہینے کے آخر میں ہو گی بمع خاتون اول کے۔
ہم پنڈی آرہے ہیں ۔۔۔اسی ہفتے پاکستان جانے کا ارادہ ہے اور واپسی مہینے کے آخر میں ہو گی بمع خاتون اول کے۔
سو بسم اللہ ضرور آئیں پنڈی، آتے ہوئے گرم کپڑے ضرور لیتے آئیے گا کہ پنڈی میں خاصی سردی ہو گی۔
کوئی مسئلہ ہی نہیں، ساتھ میں مری کی سیر کا بھی پروگرام بنا لیں۔
ایک دفعہ بنگلہ دیش سے ایک وفد آیا تھا غالباً اگست یا ستمبر کا مہینہ تھا۔ یہ برسات کا موسم تھا، بارش کی وجہ سے تھوڑی سی ٹھنڈ ہو گئی تو ایک صاحب بولے "جب گورمی میں اتنا شاردی تو شاردی میں کتنا شاردی"
اس میں مذاق کرنے والی کیا بات ہے۔ پروگرام بنائیں اور برفباری ضرور دیکھیں۔
وعلیکم السلام۔۔۔السلام علیکم
میں نے سوچا کہ امی کی سے چھپ کر ایک بار پھر آن لائن ہوا جائے
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ایستھما آئی ڈڈنٹ نو دیٹ سس۔۔۔بھیا سچی میرا اتنا دل کر رہا ہے آئسکریم کا
ایک تو یہاں سردی اسٹارٹ ہو گئی ہے اور اس کے ساتھ میرا اسٹوپڈ ایستھما میں
اس لیے اب تو کسی نے لا کر بھی نہیں دینی
یہ خیال ہی کتنا دلکش ہےمقدس ۔۔۔ ۔ آئسکریم تمہارے گھر بھجوادیں؟؟؟