کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
مقدس یہ لو ایکلئیرز بھی کھاؤ :)

6372large.gif
افففف
مجھے اتنی پسند ہیں یہ سوئیٹس کہ کیا بتاؤں
یمیییییی
 
محمد امین

لائبریرین
مقدس آپ کے لیے آئسکریم :)

فیسٹ۔۔۔ یہ ہمارے بچپن کی سب سے مہنگی آئسکریم ہوا کرتی تھی اور ہم اسے کھانے کے لیے آہیں بھرتے تھے ہی ہی ہی

feast-chocolate.jpg

image-upload-367-778703.jpg
 
مقدس

لائبریرین
امین بھیا آپ بہتتتتتتتتتت اچھے ہیں
سچی میں

اس آئسکریم کی خوشی میں ہم آپ کو جانے کی اجازت دیتے ہیں
آپ جائیے اور خواب خرگوش ہو کے مزے لیجیئے

اینڈ آئی ایم سو شئیور کہ یہ جملہ غلط ہو گا
ہی ہی ہی
 
ہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہا:rollingonthefloor: تم نے ہمیں خرگوش بننے کا مشورہ دے دیا ہہی ہی ہی ہ یہی ہ

بس اپنے جملے میں سے "ہو" نکال دو تو بالکل پرفیکٹ جملہ ہے وہ بھی خالص اردو کا :)

تمہیں اچھی اردو لکھتے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے :) کوشش کرو تو سیکھ جاؤگی ۔۔۔
 
خرگوش بھیااا
ہی ہی ہی

تھینک یو بھیا
 
اور اب بھیا بالکل فارغ ہیں اس وقت بس اپنی بٹیا رانی کی ناک کی نوک کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں۔ مقدس بٹیا آپ آ جائیں میدان میں۔ :)
 
اللہ حافظ اور شب بخیر خرگوش بھائی۔ :)

کیا خیال ہے، امین بھائی کا ٹائٹل محفلین کے بجائے خرگوش نہ کر دیا جائے؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top