بھیاااااااااا بتائیں ناںںںںںںںںں
بھئی محفل میں توہم بھی آئے ہیں ( بن بلائے) بارے کوئی مہربان یہ بتاوے کہ ہم تعارف کہاں اورکس
دھاگے میں کراویں
السلام وعلیکم
وعلیکم السلام بھیاالسلام وعلیکم
بھیا میں نے ناراض ہو جانا ہےکان بھیا کے منہ کے آس پاس کہیں ہو تو سوچا جا سکتا ہے۔
بھیا میں نے ناراض ہو جانا ہے
مجھ سے زیادہ نالائق ذرا ڈھونڈ کے تو دکھائیں بھیا
آپ کی خیر نہیں ہونی پھر
تھوڑا سا سیکرٹ آؤٹ کر دیں ناں
سارا نہیں
اوہو بھیا
رہنے دیں پھر
میں ہی صبر کر لیتی ہوں ۔۔۔
پیٹ میں تو ابھی سے درد اسٹارٹ ہو گیا ہے بھیااب آیا نہ مزہ۔ اب آپ کو تب تک چین نہیں آئے گا جب تک آپ کو علم نہ ہو جائے۔
پیٹ میں تو ابھی سے درد اسٹارٹ ہو گیا ہے بھیا
ہیں وہ کیسےہم کر بھی کیا سکتے ہیں، اب تو وہ سرپرائز ہمارے ہاتھوں سے بھی نکل گیا۔
ہیں وہ کیسے