ابن سعید
خادم
میں کھاؤں یا آپ ایک ہی بات ہے ناں بھیا
ہی ہی ہی
میرا اسٹمک بھر گیا تو آپ کو بھی بھر گیا
بلا شبہہ۔
میں کھاؤں یا آپ ایک ہی بات ہے ناں بھیا
ہی ہی ہی
میرا اسٹمک بھر گیا تو آپ کو بھی بھر گیا
اس کا کیا مطلب ہوابلا شبہہ۔
اس کا کیا مطلب ہوا
یس یس یسدیٹ مینس، نو ڈاؤٹ۔
محمود بھائی یہاں محفل میں دور دور تک بایزید یلدرم توموجود نہیں سو کس کی شامت آنے والی ہےارے واہ بھئی۔۔ یہ مزے ہورہے ہیں۔ شکر کرو گڑیا تیمور (غریب تیمور)ہی ہے امیر تیمور نہیں۔۔۔ ہاہاہا یایایا۔۔۔
( امیر تیمور ایک مغل بچونگڑے کا نام تھا۔۔ خوب تباہی پھیلائی موصوف نے۔۔ )
تم بھی انتریامی ہو کیا جو تمہیں پہلے ہی پتہ ہوتا ہے۔یس یس یس
مجھے تو پہلے ہی پتا تھا بس دیکھ رہی تھی کہ آپ کو پتا ہے اس کا مطلب یا ایویں ہی میں لکھ دیا میری طرح
یس یس یس
مجھے تو پہلے ہی پتا تھا بس دیکھ رہی تھی کہ آپ کو پتا ہے اس کا مطلب یا ایویں ہی میں لکھ دیا میری طرح
تم بھی انتریامی ہو کیا جو تمہیں پہلے ہی پتہ ہوتا ہے۔
ہمیں کیا پتاآپ بٹیا رانی کس کی ہیں؟
میں بہت عقلمند ہوں ناں بھیا
مجھے پہلے ہی پتا ہوتا ہے
ہمیں کیا پتا
ہی ہی ہی ہی
جی بھیا آئی ڈوکیا آپ کو "انتر یامی" کا مطلب پتا ہے؟
اس نے بھی کہا کہ ہمیں کیا پتاتو ہماری ننھی پری کی ناک کی نوک سے پوچھ لیں۔
اسی لیے تو کہا ہے کہ تم انتریامی ہو۔
میں بہت عقلمند ہوں ناں بھیا
مجھے پہلے ہی پتا ہوتا ہے
ہی ہی ہی ہی ہی بھیا ہم دونوں تو ہیں ہی بہنیں ناںاسی لیے تو کہا ہے کہ تم انتریامی ہو۔
ایک تم ہو دوسری ناعمہ جسے پہلے ہی سب کچھ معلوم ہوتا ہے۔
ہیں کون بھیاتیسری اور چوتھی کیا بہنیں نہیں ہیں؟
وہ بھی تو ہیں بھیااوروں کے علاوہ ان میں عائشہ اور نازنین بھی شامل ہیں۔