سعود بھائی بھاگنے نکلنے کے چکر میں نہیں ہیں۔ بات یہ ہے کہ اگر چُھٹی نہ لی گئی تو 31 دسمبر کو ضائع ہو جائے گی۔ اور پھر خاتون اول کو بھی تو لانا ہے۔
جی میں ابھی پوچھتی ہوں لالہ (ویسے مجھے پتا ہے کہ وہ وہاں سے کیوں جا رہے ہیں اس لئے کہ انہوں نے آپ کو ادھار دینا ہو گا )
دیسی گھی اور وہاں ۔۔؟ہم نے ابھی ابھی پیاز، مٹر، بینس، انڈہ، ٹماٹر اور دیسی گھی کی مدد سے فرائڈ رائس تیار کیا ہے۔ اب بیٹھے اسی پر ہاتھ صاف کر رہے ہیں۔ دعوت عام ہے، پھر کوئی شکایت نہ کرے۔
ہی ہی ہی مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہےہمیں تو لگتا ہے کہ وہ اس خوف سے نکل بھاگنے کی فراق میں ہیں کہ کہیں ہم ان کے سامنے ان کی پڑوسنوں سے کوئی راز کی بات نہ نکلوا لیں۔
دیسی گھی اور وہاں ۔۔؟
میں نے ناشتہ کیا تھا اب پھر سے بھوک لگ گئی ہےمیں نے تو ابھی تک ناشتہ بھی نہیں کیا۔ صرف ایک پیالی چائے پی ہے۔
میرے خیال میں وہاں زیادہ خالص دیسی گھی دستیاب ہوتا ہو گا۔دیسی گھی اور وہاں ۔۔؟
میرے خیال میں وہاں زیادہ خالص دیسی گھی دستیاب ہوتا ہو گا۔
ہی ہی ہی مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے
اہم اہم
ہمسائی نے حلیم بھجوائی تھی وہ بھی بھابھی کی غیر موجودگی میں
تو امین بھائی آپ کے قابو آ ہی گئے؟ پوری تفصیل ہونی چاہیے اس واردات کی۔
کیوں جا رہے ہیں، ارے بھئی دعوت اڑانے جا رہے ہوں گے، بلکہ اب تک تو "شکر الحمد للہ" بھی کہہ چکے ہوں گے۔