سعود بھیاااااااااااااااااااا آپ پلیزز امین بھیا کا اسٹیٹس خرگوش کر دیں ناں کچھ دنوں کے لیے
کتنا مزہ آئے گا
ہی ہی ہی ہی
اوکے بھیا۔۔ نو پرابلمبعض وجوہات کے باعث ابھی ایسا کرنا مناسب نہیں ہے ننھی پری۔
اوکے بھیا۔۔ نو پرابلم
آپ کو یہ غلط فہمی کیسے ہوئیاچھا ایک سوال کا جواب دیں۔ آپ اتنی سویٹ کیسے ہیں؟
آپ کو یہ غلط فہمی کیسے ہوئی
السلام علیکم !عثمان بھائی، ہم نے اپنے ننہالی گاؤں کی کچھ تصویریں محفل میں کبھی شئیر کی تھیں۔ اگر ممکن ہوا تو مزید بنا لائیں گے ان شاء اللہ۔
السلام علیکم !
ننہالی گاؤں یا سسرالی گاؤں ۔۔؟