خوراک ؟ واہ سبحان اللہ ۔۔ یعنی یہاں سب کو ہری ہری سوجھ رہی ہے ۔ ہاہاہاہاہہاپپو بھائی وہ شاعر آدمی ہیں اور شاعری کی خوراک رومان ہی ہوتی ہے۔
بالکل درست کہا بھائی بے شک تخلیلاتی ہی کیوں نہ ہو
تین وجوہات کی بنا پر :
1) شادی نہیں ہو رہی
2) مقدس نے انہیں خوگوش کا خطاب دیا ہے
3) محمود بھائی نے نکمی روح کا خطاب دیا ہے
یہ ایسی شکل کیوں بنائی ہوئی ہے ؟
تین وجوہات کی بنا پر :
1) شادی نہیں ہو رہی
2) مقدس نے انہیں خوگوش کا خطاب دیا ہے
3) محمود بھائی نے نکمی روح کا خطاب دیا ہے
ارے بھائی جی عربی میں رومان انار کو کہتے ہیں۔
سو فیصد میں سے تین لاکھ فیصد درست
ویسے موصوف خوب نکھرے ہوئے بندے ہیں محفل میں پتہ نہیں کیوں اپنے ڈھانچے کی تصویر لگا رکھی ہے۔۔
لکھنے میں رمان لیکن بولنے اور سُننے میں رومان ہی کہتے ہیں۔وہ تو رمّان ہوتا ہے نا بھیا؟
میرے پاس پوری پندرہ عدد کتب تھیں (مغل بھائی کی پندرہ ہزار کے مقابلے میں )۔۔۔ ۔۔۔کل شام کو یہ تعداد گھٹ کر 12 رہ گئی اور اس میں زیادہ قصور آپکا ہے
یہ تصویر زیادہ پرانی تو نہیں۔۔۔۔ ہاں ایک اور تصویر لگا دوں تو آپ کہیں گے اتنے فربہ تو نہیں ہو جتنے لگ رہے ہو۔۔۔
نہیں بھئی کل کی تازہ تصویر لگاؤ خاصے سمارٹ لگ رہے تھے انگریزی میں ۔۔ اور سر کے بال تو خار پشت کی طرح کھڑے تھے ۔۔
آ نہیں رہا وہ۔۔۔۔۔پتا نہیں کیوں۔۔۔یہ / کی جگہ ÷ کا نشان کیوں دیئے جا رہے ہیں؟
خار پشت ایک طرح کا مکوڑے خور جانور ہے اور حملے سے خود کو بچانے کے لیے اپنی پشت کے بالوں کو کانٹے کی طرح کھڑا کر لیتا ہے۔۔ اب بتاؤ کل بال ایسے ہی تھے ناں ۔۔؟ ہاہاہہاہاہہ۔۔خار پشت کیا ہوتا÷ہوتی ہے پہلے تو یہ بتائیں۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ عالمِ نیند سے بیدار ہونے کے کم از کم پانچ گھنٹے تک ہمارے بال کھڑے ہی رہتے ہیں۔۔۔۔
وعلیکم السلام گڑیا کیسی ہو ؟السلام علیکم
میں آگئی ہوں ۔۔یعنی میں تو نہیں آئی ۔
وعلیکم السلام گڑیا کیسی ہو ؟
یعنی بھو ووووووووووووووووووو ت ت ت ت۔۔ نہیں نہیں ایسا نہیں ہوسکتا ۔۔ مجھے تو کل ’’ کیوٹ چڑیلز‘‘ کا پتا چلا تھا۔۔
بٹیا کیا ارادہ ہے ’” کیوٹ چڑیلز خانہ‘‘ کی لڑی کب شروع کر رہی ہو ؟